Browsing Category
Express
’ماحولیاتی تبدیلی، عالمی وباؤں سے زیادہ ہلاکت خیز ہے،‘ 220 طبّی مجلّوں کا مشترکہ اداریہ
جنیوا: تاریخ میں پہلی بار 220 سے زائد طبّی تحقیقی مجلّوں (میڈیکل ریسرچ جرنلز) نے مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر…
جاپانی ماہرین نے پورے کمرے کو وائرلیس چارجر بنادیا
ٹوکیو: آپ مانیں یا نہ مانیں، اسمارٹ فون کا جارچ ختم ہونا ہمارے عہد کا سب سے بڑا دردِ سر بلکہ خوف بن چکا ہے۔ اس کا حل اب جاپانی ماہرین نے ایک انقلابی کمرے کی صورت میں پیش کیا ہے جو حدود میں موجود ہر برقی آلے کو کسی تار کے…
منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے واٹس ایپ کا خصوصی فیچر
سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے اپنی ایپلی کیشن میں منی ہائسٹ کے دلدادہ اپنے استعمال کنندگان کے لیے اینی میٹڈ اسٹیکر پیک شامل کردیا ہے۔
نقب زنی کی واردات پر مشتمل نیٹ فلکس کی سیریز منی ہائیسٹ نے دنیا بھر میں ناظرین کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ واٹس…
کولسیٹرول گھٹانے والی غالباً سب سے مؤثر اور مہنگی دوا کی منظوری
لندن: ہم ایک عرصے سے کولیسٹرول گھٹانے والے ٹیکوں کے متعلق سنتے آرہے ہیں جسے انسلیسیرین کا نام دیا گیا ہے۔ بہت جلد اس ’گیم چینجر‘ انجیکشن کو برطانیہ میں ہزاروں افراد پر آزمایا جائے گا۔ برطانیہ نے باضابطہ طور پر اس کی منظوری دیدی ہے۔…
مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے
پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے۔ اسے ماہرین نے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
ایک روز یہ…
ونڈوز 11 کی تاریخِ اجراء کا اعلان کردیا گیا
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ آئندہ ماہ یعنی 5 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا لیکن دنیا بھر میں تمام کمپیوٹر صارفین کو اس سے مستفید ہونے کےلیے جون 2022 تک انتظار کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ پچھلے…
اب لکڑی کے فرش پر چلتے ہوئے بجلی بنانا ممکن
زیورخ: پاکستان میں تو یہ رحجان کم ہے لیکن امریکہ اور دیگر ممالک کے گھروں اور دفاترمیں فرش پر لکڑی کی پرت چڑھائی جاتی ہیں۔ اب لکڑی کے اس فرش پر سلیکن کی باریک تہہ چڑھا کر اس میں دھاتی آئن ملاکر اب چلتے پھرتے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔
نظری…
گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی
کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر…
یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے
نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…
آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی چوپایہ روبوٹ
نیویارک: بوسٹن ڈائنامکس کے اٹلس روبوٹ بہت مہنگے ہیں لیکن اسی طرح کا چھوٹا پالتو چوپایا روبوٹ بنایا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت سے سیکھتا ہے اور آواز کے اشارے پر حکم بجالاتا ہے۔
بچے اس سے ٹیکنالوجی اور سائنس کے سبق سیکھ سکتے ہیں تو بڑے اسے…
مصر سے چار ٹانگوں والی وھیل کی نئی قسم دریافت
قاہرہ: وھیل کے متعلق حیرت انگیز رکازات (فاسلز) سے منسوب مصر سے اب ایک اہم دریافت ہوئی ہے۔ یہاں سے چار کروڑ تیس لاکھ سال پرانی وھیل کی ہڈیاں ملی ہیں جس کے چار پاؤں تھے اور وہ بہ یک وقت خشکی اور پانی میں رہتی تھی۔
مصر کے ایک ریگستانی…
جھولتے پینڈولم سے مصوری کرنے والی انوکھی مشین
نیویارک: ایک سادہ سی اختراع کے بعد روایتی پینڈولم سے مصوری کے نمونے بنائے گئے ہیں اور اب یہ مشین ’پینڈولوز‘ کے نام سے فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔
پینڈولوز بنانے والوں نے اسے اکیسویں صدی کی مصوری قرار دیتے ہوئے آرٹ، جیومیٹری اور سائنس…
مائیکرو سافٹ کا ایکس باکس میں نئے گیمزکا اضافہ
سلیکان و یلی: مائیکرو سافٹ نے ایکس باکس میں مزید نئے گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔
مائیکرو سافٹ نے اپنے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے لیے مزید نئے گیمز متعارف کروا دیے ہیں۔ ایکس باکس کے لیے جاری ہونے والے گیمز درج ذیل ہیں۔
ری کمپائل (Recompile)…
6 جی کمیونی کیشن ٹیکنالوجی: فاصلے کا نیا ریکارڈ
فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے…
ٹیسلا کمپنی نے انسان نما اے آئی روبوٹ بنانے کا اعلان کردیا
ٹیکساس: اسٹارلنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما (ہیومونائڈ) روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ اس روبوٹ کو ٹیسلا نے آپٹیمس کا نام دیا ہے۔
ٹیسلا کے…
’زوم‘ سے اکتاگئے ہیں تو فیس بک کا مجازی کمرہ آزمائیں
کیلیفورنیا: کووڈ وبا کے عالمی تناظر میں تدریس اور ملاقاتوں کے لیے ہم نے زوم کا سہارا لیا لیکن کئی لوگوں نے اسے اکتاہٹ اور تھکادینے والا تجربہ قرار دیا ہے۔ اس کے جواب میں فیس بک نے مجازی حقیقت (ورچول ریئلٹی) پر مبنی ایک ایپ بنائی ہے جس…
یہ مچھلی مرتے دم تک سب کچھ یاد رکھتی ہے!
پیرس: عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی یادداشت بھی کمزور ہوجاتی ہے لیکن ’’کٹل فش‘‘ (Cuttlefish) کہلانے والی ایک مچھلی اپنی زندگی کے تمام واقعات کو مرتے دم تک مکمل طور پر یاد رکھتی ہے۔
یہ دریافت خود سائنسدانوں کےلیے حیرت انگیز ہے کیونکہ…
اسمارٹ فون کےلیے کم خرچ انفرا ریڈ سینسر تیار
بولونا، اٹلی: جرمن اور اطالوی سائنسدانوں نے آٹومیٹک کاروں اور اسمارٹ فون کے لیے انفراریڈ سینسر استعمال کیا ہے جس کی بدولت نہ صرف کاروں کو سامنے کی فضا دیکھنے میں مدد ملے گی بلکہ اسمارٹ فون کم اندھیرے میں واضح اور مزید صاف تصاویر لے…
’’نیلی ہائیڈروجن‘‘ کوئلے سے بھی زیادہ ماحول دشمن ہے، تحقیق
اتھیکا، نیویارک: کورنیل یونیورسٹی اور اسٹینفرڈ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’’نیلی (بلیو) ہائیڈروجن‘‘ کو ماحول دوست قرار دینا بہت بڑی بھول ہوگی کیونکہ اسے تیار کرنے میں کوئلے سے بھی زیادہ آلودگی خارج ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ نیلی…
بندوق کی ’بجلی بھری گولیاں‘ جو ایک سیکنڈ میں 200 فٹ دور پہنچ سکتی ہیں
لاس اینجلس: دستی گن ہو، ریوالور ہویا رائفل ان میں ایک قدرمشترک ہے کہ گولی میں جلنے والا بارود گولی کو آگے دھکیلتا ہے جس کی اپنی حد ہوتی ہے۔ اب دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی ایک گن بنائی گئی ہے جو 200 فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے…