جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

وہ فوجی بغاوت جس کے بعد لیبیا کے شاہ کو اقتدار سے بے دخل کر کے معمر قذافی حکمراں بنے

وہ فوجی بغاوت جس کے بعد لیبیا کے شاہ کو اقتدار سے بے دخل کر کے معمر قذافی حکمراں بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلیہ وہ بغاوت تھی جس کے لیے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔ یکم ستمبر 1969 کی صبح لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے باسیوں کی…

غار سے ملنے والی وہ لاش جس کی شناخت 47 برس بعد ہوئی مگر وہ شخص کون تھا

غار سے ملنے والی وہ لاش جس کی شناخت 47 برس بعد ہوئی مگر وہ شخص کون تھا،تصویر کا ذریعہBerks County Coroner's Officeایک گھنٹہ قبلایک شخص جس کی لاش 1977 میں امریکی غار میں منجمد حالت میں ملی تھی، اب تقریباً پانچ دہائیوں بعد حکام نے اس کی…

لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا

لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گراہم فریزر اور ٹام جرکینعہدہ, بی بی سی، ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلیہ رواں برس اپریل کے مہینے کی بات ہے۔ سنیچر کو علی الصبح جب اکارا…

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں…

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟ایک گھنٹہ قبلامریکی عوام 5 نومبر کو اپنے لیے نئے صدر کا چناؤ کریں گے۔ مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس کے…

سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟

سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے سکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلایسا بہت حد تک ممکن ہے کہ امریکہ اور برطانیہ یوکرین پر عائد وہ پابندی…

دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک…

دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیک برگسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے…

ہوائی جہاز کی سیٹ پیچھے کرنے پر جھگڑا ہانگ کانگ کے جوڑے کو کتنا مہنگا پڑا؟

ہوائی جہاز کی سیٹ پیچھے کرنے پر جھگڑا ہانگ کانگ کے جوڑے کو کتنا مہنگا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, این جی کیلی عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلہانگ کانگ کی فضائی کمپنی کیتھے پیسیفک نے نشست پیچھے کرنے پر چینی مسافر سے…

’حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا مگر اسرائیل کا سامنا مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے‘

اسرائیل حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا کھیل رہا ہے مگر اس کا سامنا ایک مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے: جیریمی بوون کا تجزیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل نے گذشتہ دو دنوں میں لبنان پر ایک ہزار سے زیادہ فضائی حملے کیے ہیںمضمون کی…

’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟

’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی…

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ،تصویر کا ذریعہColombian government،تصویر کا کیپشنسمندری تاریخ دان ہمیں بتاتے ہیں کہ سان ہوزے ایک قبرستان ہے اور اس کا احترام کیا جانا چاہیےمضمون کی تفصیلمصنف, گڈیون…

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی،تصویر کا ذریعہLibrary of Congress،تصویر کا کیپشنجان برنکلی2 گھنٹے قبلیہ سنہ 1917 کی بات ہے جب امریکی ریاست کینساس میں ایک کسان نے اپنے عضو تناسل…

صومالی قذاقوں سے خوفزدہ پاکستانی اور ایرانی مچھیرے: ’یہ اپنی موت کی طرف خود چل کر جانے جیسا ہے‘

صومالی قذاقوں سے خوفزدہ پاکستانی اور ایرانی مچھیرے: ’یہ اپنی موت کی طرف خود چل کر جانے جیسا ہے‘،تصویر کا کیپشنکراچی سے تعلق رکھنے والے سلیم کو 2018 میں صومالی بحری قذاقوں نے اغوا کر لیا تھا، حال ہی میں بحری قذاقوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں…

روس کا جوہری ڈاکٹرائن کیا ہے اور اس میں نئی تبدیلیوں کا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے کیا مطلب…

یوکرین کا روس میں امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ، پوتن نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نئے نظریے کی منظوری دے دی،تصویر کا ذریعہWhite Sands Missile Rangeمضمون کی تفصیلمصنف, مایا ڈیوس عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکہ کی جانب سے یوکرین کو…

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل…

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل جاتا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, Nomsa Masekoعہدہ, BBC News, Johannesburg8 منٹ قبلجنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے 52…

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے،تصویر کا ذریعہChabadمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر اور ٹام میک آرتھرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں…

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پرمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی…

جاپان میں مسلمان اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے پریشان: ’لاشوں کو دفنانے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو جائے…

جاپان میں مسلمان اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے پریشان: ’لاشوں کو دفنانے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو جائے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سوامیناتھن نٹراجنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجاپان میں مسلمان برادری ایک چھوٹی سی…

بدنام مذہبی رہنما مریضوں کو شفایاب کرنے کے جعلی معجزے کیسے دکھاتا تھا؟ ’کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ سب…

بدنام مذہبی رہنما مریضوں کو شفایاب کرنے کے جعلی معجزے کیسے دکھاتا تھا؟ ’کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ سب ایک تماشا تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, چارلی نارتھکاٹ اور ہیلن سپونرعہدہ, بی بی سی نیوز، افریقہ آئی33 منٹ قبلبی بی…

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجاپان کی ایک بڑی کمپنی یا دنیا کی بہترین ایئرلائن کی جانب سے ایک…

’اندھی محبت مجھے شام لے گئی‘: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جانے والی خواتین جو اپنا ماضی بھلانا…

’اندھی محبت مجھے شام لے گئی‘: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جانے والی خواتین جو اپنا ماضی بھلانا چاہتی ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل وٹنبرگ، ایلینورا کولن بیکوواعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلروایتی کرغزستانی ٹوپی…