Browsing Category
BBC
’میڈ ان میکسیکو‘: چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ سے میکسیکو کس طرح مستفید ہو رہا ہے؟
’میڈ ان میکسیکو‘: چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ سے میکسیکو کس طرح مستفید ہو رہا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, ول گرانٹعہدہ, بی بی سی میکسیکو 2 گھنٹے قبلمیکسیکو کے شہر مونٹیری میں ’مین واہ فرنیچر فیکٹری‘ میں پروڈکشن لائن سے آنے والی آرام دہ کرسیاں!-->…
چڑیا گھر میں سات سال تک نر سمجھا جانے والا دریائی گھوڑا مادہ نکلی
چڑیا گھر میں سات سال تک نر سمجھا جانے والا دریائی گھوڑا مادہ نکلی،تصویر کا ذریعہOsaka Tennoji Zooمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وانگ عہدہ, بی بی سی نیوز 47 منٹ قبلجاپان کے ایک چڑیا گھر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر کی انتظامیہ سات سال تک!-->…
وہ ملک جہاں ’برف‘ روٹی سے بھی مہنگی ہے
وہ ملک جہاں ’برف‘ روٹی سے بھی مہنگی ہے مضمون کی تفصیلمصنف, پریا سپیعہدہ, بی بی سی نیوز45 منٹ قبلافریقی ملک مالی میں اس قدر ریکارڈ توڑ گرمی پڑی ہے کہ وہاں کے کچھ حصوں میں بازار میں ملنے والی برف کی قیمت روٹی اور دودھ سے زیادہ ہو گئی!-->…
نیوم: سعودی شہر کی زمین کے لیے سعودی اہلکاروں کو شہریوں کے’قتل تک کی اجازت‘ دی گئی
سعودی عرب میں جدید شہر کی تعمیر کے لیے درکار زمین کے حصول کے لیے سعودی فورسز کو شہریوں کے ’قتل کی اجازت‘ دی گئی،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK،تصویر کا کیپشن’دی لائن‘ سعودی میگا پراجیکٹ ’نیوم‘ کا سب سے اہم حصہ ہے مضمون کی تفصیلمصنف, مرلن تھامس…
جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی
جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو ’حج کی اجازت دینے کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی‘ کی شرط رکھی،تصویر کا ذریعہsocial media،تصویر کا کیپشنمغلیہ سلطنت میں سورت سے سفر حج ہوا تھا جبکہ بعد میں بمبئی اور کراچی سے بحری جہاز روانہ ہونے…
فلپائن کی میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام: نوجوان سیاستدان جن کے ’خاندان، تعلیم اور پیدائش کا کوئی…
فلپائن کی میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام: نوجوان سیاستدان جن کے ’خاندان، تعلیم اور پیدائش کا کوئی ریکارڈ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Media،تصویر کا کیپشنمیئر ایلس گو کا تنازع ایسے وقت آتی ہے جب منیلا اور بیجنگ کے درمیان سمندری تنازع شدت…
سائی انگ وین: چین کی عسکری طاقت کو ٹکر دینے والی تائیوان کی ’خاتونِ آہن‘ کون ہیں؟
سائی انگ وین: چین کی عسکری طاقت کو ٹکر دینے والی تائیوان کی ’خاتونِ آہن‘ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنان کے حامیوں نے انھیں ایک نیا نام دے دیا ’تائیوان کی آئرن کیٹ لیڈی‘مضمون کی تفصیلمصنف, روپرٹ ونگفیلڈ ہائیزعہدہ, بی!-->…
جرمنی کا ’موقع کارڈ‘ کیا ہے اور اس سے ملازمت کے خواہشمند افراد کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟
جرمنی کا ’موقع کارڈ‘ کیا ہے اور اس سے ملازمت کے خواہشمند افراد کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجرمنی اپنی امیگریشن پالیسیوں میں تبدیلی لا رہا ہے جس کے باعث غیر یورپی افراد کے لیے جرمنی جانا پہلے سے آسان…
چمچہ، موسیقی اور نقلی سر: جزیرے پر واقع امریکی جیل سے ’ناقابل فہم‘ فرار جو 62 سال بعد بھی ایک معمہ…
امریکہ کی محفوظ ترین جیل سے چمچے کی مدد سے فرار جو آج تک ایک معمہ ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائلز برکعہدہ, بی بی سی کلچرایک گھنٹہ قبل12 جون 1962 کو تین قیدی امریکہ کی الکیٹراز جیل سے فرار ہوئے اور پھر کبھی نہیں ملے۔!-->…
دفاعی تعاون سمیت وہ تین وجوہات جن کے لیے پوتن کو شمالی کوریا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے
دفاعی تعاون سمیت وہ تین وجوہات جن کے لیے پوتن کو شمالی کوریا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامکان ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اس ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کریں گے اور ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ پیانگ یانگ نے روسی…
کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے
کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس چابی پر کلمہ اور آیت تحریر ہے2 گھنٹے قبلسعودی عرب میں مسلمانوں کے لیے مقدس شہر مکہ میں بیت اللہ یعنی خانہ…
انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے نیکو ولیمز فٹ بال سٹار کیسے…
انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے نیکو ولیمز فٹ بال سٹار کیسے بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکو ولیمز نے یورو 2024 میں سپین کو اپنے تمام گروپ میچ جیتنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف,…
امیگریشن پالیسی، جنسی بدسلوکی کے الزام یا دھڑے بازی: وہ عوامل جو رشی سونک اور کنزرویٹو پارٹی کے زوال…
امیگریشن پالیسی، جنسی بدسلوکی کے الزام یا دھڑے بازی: وہ عوامل جو رشی سونک اور کنزرویٹو پارٹی کے زوال کی وجہ بنے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لون ویلزعہدہ, نامہ نگار برائے سیاسی امور، بی بی سی ورلڈ11 منٹ قبلبرطانیہ کی!-->…
ایک سالہ بچہ دو دن تک جنگل کنارے پانی اور کھانے کے بغیر ’اکیلے‘ کیسے زندہ رہا
ایک سالہ بچہ دو دن تک بیابان میں پانی اور کھانے کے بغیر ’اکیلے‘ کیسے زندہ رہا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک ٹرک ڈرائیور نے اطلاع دی کہ اس نے ایک چھوٹے بچے کو ایک مصروف شاہراہ کے ساتھ گھاس پر رینگتے ہوئے دیکھا ہے6 منٹ…
یوکرین کے خلاف نیا ہتھیار: دشمن کے ڈرون کو جال میں پھنسانے والا روسی ڈرون
یوکرین کے خلاف نیا ہتھیار: دشمن کے ڈرون کو جال میں پھنسانے والا روسی ڈرون،تصویر کا ذریعہRUSSIAN TACTICAL EQUIPMENT SITE،تصویر کا کیپشنیہ پروپیلر یا پنکھے کی مدد سے چلنے والا ڈرون ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سرگے مورفینوفعہدہ, بی بی سی یوکرین!-->…
’آدھے کورین، آدھے پاکستانی‘: ’اکیلا پن محسوس ہو تو پاکستان چلی جاتی ہوں، وہاں کی رونق بہت پسند ہے‘
’آدھے کورین، آدھے پاکستانی‘: ’اکیلا پن محسوس ہو تو پاکستان چلی جاتی ہوں، وہاں کی رونق بہت پسند ہے‘،تصویر کا ذریعہCourtesy Sungun Siddiqui and Zubairaمضمون کی تفصیلمصنف, عالیہ نازکیعہدہ, بی بی سی اردو3 گھنٹے قبلابھی کچھ دن پہلے ہی میں!-->…
ختنوں کے بعد سرجری کروانے والی خاتون: ’جب پہلی مرتبہ کلیٹورس کو دیکھا تو لگا یہ میرے جسم کا حصہ…
ختنوں کے بعد سرجری کروانے والی خاتون: ’جب پہلی مرتبہ کلیٹورس کو دیکھا تو لگا یہ میرے جسم کا حصہ نہیں‘مضمون کی تفصیلمصنف, بشریٰ محمدعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلانتباہ: اس کہانی میں خواتین کے ختنے کرنے کے مختلف طریقوں کے حوالے سے تفصیلات!-->…
چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے
چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلچین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق 23 جولائی کو 14 فلسطینی گروہوں کے نمائندوں نےچین کی دعوت پر بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات…
وہ سابق وزیر جنھیں حکومت جانے کے بعد شاپنگ سینٹر میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنا پڑی
وہ سابق وزیر جنھیں حکومت جانے کے بعد شاپنگ سینٹر میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنا پڑی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب کسی بھی ملک میں حکومٹ کا تختہ الٹا جاتا ہے تو اس سے بہت سے لوگوں کی زندگی یکسر بدل جاتی ہے، خصوصاً ان افراد کی جن…
شاہ چارلس کے اعزاز میں 14 کروڑ کے ’لابسٹر ڈنر‘ پر فرانسیسسی ایوانِ صدر کو تنقید کا سامنا
شاہ چارلس کے اعزاز میں 14 کروڑ کے ’لابسٹر ڈنر‘ پر فرانسیسسی ایوانِ صدر کو تنقید کا سامنا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ پرتعیش دعوت شاہ چارلس کے تین روزہ دورۂ فرانس میں دی گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, ایلکس سمتھعہدہ, بی بی سی!-->…