جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

جنوبی افریقہ کا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟

جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈومینک کیسیانیعہدہ, نامہ نگار برائے قانونی امور52 منٹ قبلعالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی طرف سے…

ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد ان کی جگہ کون لے گا اور ان کے ممکنہ ’جانشین‘ کون ہیں؟

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیا،تصویر کا ذریعہIranian presidential website19 مئ 2024، 19:39 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبلایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر…

لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’جن مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں پہن رکھی…

لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’جن مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں پہن رکھی تھی وہ چھت سے جا ٹکرائے‘،تصویر کا ذریعہReuters21 مئ 2024اپ ڈیٹ کی گئی 22 مئ 2024لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘…

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگوردیون تقریباً ساڑھے چار ہزار سال پُرانا شہر ہے اور یہ فریجیا سلطنت کا دارالحکومت تھامضمون کی تفصیلمصنف, بیلا…

محبوبہ سے بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے…

محبوبہ سے بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرانگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی…

فرانس میں شراب بنانے والوں نے کیسے نازیوں کو چکما دیا اور دوسری عالمی جنگ کے ہیرو بنے

فرانس میں شراب بنانے والوں نے کیسے نازیوں کو چکما دیا اور دوسری عالمی جنگ کے ہیرو بنے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, ایملی مناکوعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلفرانس میں شراب بنانے والوں نے اپنی بہترین شراب کی بوتلیں چھپانے سے لے…

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگرچہ ہر مسلمان حج کی خواہش رکھتا ہے لیکن ایک سال میں تقریباً 20 لاکھ مسلمان ہی حج ادا کر پاتے ہیں۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس سال…

’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ حریدی افراد کو فوج میں بھرتی کیا جائےمضمون کی تفصیلمصنف, پالا…

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی…

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت کی،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفاطمہ پیمان2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں حجاب پہننے والی پہلی سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطینی ریاست کو…

ویڈیو, پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘دورانیہ, 5,42

پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے…

اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟

اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟،تصویر کا ذریعہTelegram channel 'Golos Mordora'،تصویر کا کیپشنفرانس اور اولمپکس کی دھمکی دینے والی 'حماس' کی جعلی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے دیکھامضمون کی تفصیلمصنف, مریہ…

پریانکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز

پرینکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز،تصویر کا ذریعہANI،تصویر کا کیپشنپرینکا گاندھی اب انتخابی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بيگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلیایک…

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں…

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں زیرِ بحث ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مسعود آذرعہدہ, بی بی سی18 منٹ قبلرواں ہفتے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے…

یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں

یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبیلجیئم بھی یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے والے ممالک میں شامل ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی ہاول عہدہ, بی بی سی ورلڈ…

عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے

عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGrata Fund،تصویر کا کیپشنعدالت نے سوشل میڈیا ایپ کو حکم دیا کہ وہ جُرمانے کے طور پر روکزین کو 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر بھی دیںمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیا…

مچھر کے کاٹنے سے موت: ’ٹرپل ای‘ وائرس کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟

مچھر کے کاٹنے سے موت: ’ٹرپل ای‘ وائرس کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images ،تصویر کا کیپشنٹرپل ای وائرس مچھروں سے انسانوں اور جانوروں میں پھیلتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ کے…

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے گذشتہ 20 برسوں میں درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی…

برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘

برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, سیما کوٹیچاعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبلجیل میں افراتفری کا ماحول تھا۔ کان چیر دینے والے الارم نے ہمیں جیل میں پیش آنے والے…

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images49 منٹ قبللورا لومر دائیں بازو کے سازشی نظریات کی حامل امریکی کانگریس کی ایک سابقہ امیدوار ہیں جو حالیہ دنوں میں…

اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘

اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘،تصویر کا ذریعہRussian Embassy in India2 گھنٹے قبلانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی گذشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات اور اس کے…