جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک

’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبُل اور کیٹی واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں ایک

’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘

’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘،تصویر کا کیپشنغزہ اسرائیل جنگ سے دونوں طرف متاثر ہونے والے تباہ کاریوں پر افسوس کرتے ہیںایک گھنٹہ قبلگذشتہ برس سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کے خلاف غیر معمولی حملہ کیا تھا جسے اس نے ’آپریشن طوفان…

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل19 اپریل یعنی جمعہ کے روز سے انڈیا میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کا یہ عمل اگلے چھ ہفتوں تک جاری رہے گا جس کے دوران 96 کروڑ 90 لاکھ اہل ووٹر…

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, ایڈیٹر انٹرنیشنل نیوز، بی بی سی2 گھنٹے قبلتشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے عوض کوئی پیسہ نہیں…

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے بدلے کوئی پیسہ نہیں ملا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبلامریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو ملک کی

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہUmbra Spaceمضمون کی تفصیلمصنف, پال براؤن اورڈینیئل پالمبو عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجمعہ کی صبح سویرے ایران پر ہونے

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, مارک پیسنگعہدہ, نامہ نگار برائے بی بی سی فیچرزایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ کے بعد کے برسوں میں غیر جانبدار اور امن پسند

شاہِ برطانیہ کے قتل کی ناکام کوشش اور سازش میں ملوث افراد کے جسم کے ٹکڑے کرنے کی سزا جو بغاوت کی…

شاہِ برطانیہ کے قتل کی ناکام کوشش اور سازش میں ملوث افراد کے جسم کے ٹکڑے کرنے کی سزا جو بغاوت کی علامت بنی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عمر آفریدیعہدہ, بی بی سی اردو، لندن2 گھنٹے قبلچہرے پر پھیلی مسکراہٹ، سُرخ گال، اُوپر

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کِرس پارٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل عہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار - یروشلم2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک

فون پر فحش گفتگو کا جرم ثابت کرنے میں دو سال لگے: ’وہ پانچ منٹ تک شہوت انگیز آوازیں نکالتا اور مشت…

فون پر فحش گفتگو کا جرم ثابت کرنے میں دو سال لگے: ’وہ پانچ منٹ تک شہوت انگیز آوازیں نکالتا اور مشت زنی کرتا رہا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی میننگعہدہ, بی بی سی نیوز 11 منٹ قبلنوٹ: اس مضمون میں جنسی عمل کی تفصیلات

پاکستان میں غزہ سے طلبہ کی آمد: ’جب لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ ہم فلسطینی ہیں تو کوئی پیسے نہیں لیتا‘

پاکستان میں غزہ سے طلبہ کی آمد: ’جب لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ ہم فلسطینی ہیں تو کوئی پیسے نہیں لیتا‘،تصویر کا ذریعہAPPمضمون کی تفصیلمصنف, عائشہ میرعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبل’میری ام٘ی نے کہا کہ انھوں نے اپنی زندگی جی لی ہے، اب میری باری

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست…

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوؤنعہدہ, مدیر بین الاقوامی اُمور13 منٹ قبلاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سرواپریا سنگوانعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلیہ اکتوبر 2022 کی بات ہے جب امریکہ کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے روسی فوجی افسران کی وہ

کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں…

کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں ’دراڑ‘ ڈال دی ہے؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی ورلڈ40 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے دوران

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images50 منٹ قبلانڈین وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور شریاس ایئر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اس وقت تاریخ رقم کی جب ان کے لیے انڈین…

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس پر آج (بدھ) سے عملدرآمد کا آغاز…

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور یی ماعہدہ, سنگاپور اور لندن سےایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے بیجنگ میں ہونے

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہے

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی والیسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکان کنی کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے انڈونیشیا کے جنگل میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے اور اس

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شارلٹ ایڈورڈزعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبللندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے