Browsing Category
BBC
امام بارگاہ پر حملہ: دولت اسلامیہ نے عمان کو ہی نشانہ کیوں بنایا؟
امام بارگاہ پر حملہ: دولت اسلامیہ نے عمان کو ہی نشانہ کیوں بنایا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اسماعیل شیخ عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپیر کی شب عمان کے دارالحکومت مسقط کے قریب ایک امام بارگاہ پر!-->…
’رونے پر کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن مجھے خوش دیکھ کر آگ لگ گئی‘: پاکستانی نژاد خاتون نے طلاق کا جشن…
’رونے پر کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن مجھے خوش دیکھ کر آگ لگ گئی‘: پاکستانی نژاد خاتون نے طلاق کا جشن کیوں منایا؟،تصویر کا ذریعہ@shehroseمضمون کی تفصیلمصنف, یسریٰ جبینعہدہ, صحافی2 گھنٹے قبلچند روز قبل پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز!-->…
’منیٰ کا فرشتہ‘: وہ پاکستانی جس نے دوران حج 16 انڈین حجاج کی جان بچائی
’منیٰ کا فرشتہ‘: وہ پاکستانی جس نے دوران حج 16 انڈین حجاج کی جان بچائی،تصویر کا ذریعہAsif Basheerمضمون کی تفصیلمصنف, ثنا آصف ڈارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل’انڈیا سے آئے حجاج مجھے پاکستانی بجرنگی بھائی جان کہہ کر بلاتے تھے،!-->…
قد بڑھانے کے لیے کروائی گئی ٹانگوں کی سرجری جو ایک ’خوفناک تجربہ‘ ثابت ہوئی
قد بڑھانے کے لیے کروائی گئی ٹانگوں کی سرجری جو ایک ’خوفناک تجربہ‘ ثابت ہوئی،تصویر کا ذریعہElaine Foo/Supplied،تصویر کا کیپشنایلین فو مضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بریڈاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل(انتباہ: اس کہانی میں ایسی تفصیلات ہیں جو!-->…
کراچی سے مدینہ تک: مسجدِ نبوی کے پاکستانی خطاط جن پر ایک عربی شیخ کی نظر پڑی اور ان کی زندگی بدل گئی
کراچی سے مدینہ تک: مسجدِ نبوی کے پاکستانی خطاط جن پر ایک عربی شیخ کی نظر پڑی اور ان کی زندگی بدل گئی،تصویر کا ذریعہCourtesy Shafiq uz Zamanمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیرعہدہ, صحافیایک گھنٹہ قبلآج سے تقریباً چار دہائی قبل کراچی میں خطاطی اور!-->…
اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا 71 سالہ شخص: وہ مقدمہ جس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا
اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا 71 سالہ شخص: وہ مقدمہ جس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی کلارک بلنگزعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبلانتباہ: اس رپورٹ میں موجود تفصیلات قارئین کے لیے پریشان!-->…
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAایک گھنٹہ قبلکیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ ایک دن ’ڈائیورس‘ (یعنی طلاق) کی بھی اپنی خوشبو ہو گی؟ یا یہ کہ…
’نامعلوم زلزلہ‘: زمین میں لگاتار نو دن تک تھرتھراہٹ کا معمہ کیسے حل ہوا
’نامعلوم زلزلہ‘: زمین میں لگاتار نو دن تک تھرتھراہٹ کا معمہ کیسے حل ہوا،تصویر کا ذریعہJeff Kerby،تصویر کا کیپشنمحققین نے زلزلے کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے پتا لگایا کہ اس سگنل کا ماخذ مشرقی گرین لینڈ میں ڈکسن فیورڈ کا علاقہ تھامضمون کی…
’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ ڈرائنگ جس سے جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے
’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ سی ڈرائنگ جس کے سبب جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسنہ 2022 کی فوربز رپورٹ کے مطابق جاپان میں 50 سال قبل 24 سالہ آرٹسٹ یوکو شیمیزو نے کاغذ پر ایک ایسا خاکہ بنایا جس کے سبب…
کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟
کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, آرچی اتندریلاعہدہ, بی بی سی نیوز، بنگلہ دیشایک گھنٹہ قبلسنہ 1971 کی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے!-->…
پرامن گاؤں جس کا سکون مکینوں کو ’نفرت بھرے فحش خطوط‘ ملنے کے بعد چھِن گیا
پرامن گاؤں جس کا سکون مکینوں کو ’نفرت بھرے فحش خطوط‘ ملنے کے بعد چھِن گیا55 منٹ قبلاگرچہ یہ موبائل فون پر میسجز ابور کالز کا دور ہے مگر ہم سے اکثر لوگوں کو آج بھی ہاتھ سے لکھے خطوں کا انتظار رہتا ہے۔مگر ان خطوں میں اگر کوئی آپ سے نازیبا…
جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی
جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی،تصویر کا ذریعہLancashire Police،تصویر کا کیپشننِکولا بُلی اپنے کتے ’ولو‘ کےساتھ جسے وہ واک کرنے کے دریا وائر آئیں اور پھرواپس نہ جا سکیں46 منٹ قبلنکولا بُلی 27…
’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘
’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, بین الاقوامی ایڈیٹر، بی بی سی نیوزایک منٹ قبلجب اپریل میں ایران نے اسرائیل پر!-->…
مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟
مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ زوروں پر ہے۔ لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا زمینی حملہ بھی جاری ہے جبکہ گذشتہ دنوں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 میزائل داغے تھے۔ اُدھر…
’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے
’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images53 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کا پتا بھلے ہی 1600 پینسلوینیا ایونیو ہے لیکن امریکی صدر کے دفتر کا راستہ دراصل پینسلوینیا سے ہو…
امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی…
امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پرممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلامریکہ میں صدارتی انتخاب 5!-->…
حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے لیے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟
حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے لیے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہHouthi Media Center/Handout/EPAمضمون کی تفصیلمصنف, امیرہ مہذبیعہدہ, بی بی سی نیوز41 منٹ قبلیمن کا شمار دنیا کے غریب ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ یمن!-->…
ایکواٹوریل گنی کو ہلا دینے والا سیکس ٹیپ سکینڈل جس میں صدر، وزرا سمیت فوجی افسران کی بیویاں تک ملوث…
ایکواٹوریل گنی کو ہلا دینے والا سیکس ٹیپ سکینڈل جس میں صدر، وزرا سمیت فوجی افسران کی بیویاں تک ملوث ہیں،تصویر کا ذریعہBaltasar Ebang Engonga / Facebookمضمون کی تفصیلمصنف, انیز سلوا اور ڈیمیئن زینعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلباقی دنیا کے!-->…
’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا
’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پویل ایکسنو، أولا چیرنیش اور جیریمی ہاؤلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس2 گھنٹے قبلفروری 2022 میں روس!-->…
گولڈن ویزا سکیم پر تنازع کیا ہے اور آسٹریلیا نے گولڈن ویزا بند کر کے ’سکلڈ ورکر ویزا‘ کا اجرا کیوں…
گولڈن ویزا سکیم پر تنازع کیا ہے اور آسٹریلیا نے گولڈن ویزا بند کر کے ’سکلڈ ورکر ویزا‘ کا اجرا کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تنیشا چوہانعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبہت سے ممالک جب اپنے گولڈن ویزے کے حصول کے لیے!-->…