Browsing Category
BBC
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائج
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائجایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے جہاں چند ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے وہیں متعدد ریاستوں میں ابھی ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست الاسکا وہ آخری ریاست ہو گی جہاں پولنگ (پاکستان کے مقامی…
بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟
بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہMaxar،تصویر کا کیپشنآگالیگا کے شمالی سرے پر وسیع تعمیرات دیکھی گئی ہیں۔ یہ سیٹلائٹ تصاویر جیٹی اور جہازوں کا سائز دکھاتی…
خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘
خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘،تصویر کا ذریعہBBC/Gerry Fletcher،تصویر کا کیپشنسکائی نیٹ-ون اے2 گھنٹے قبلکسی نے خلا میں برطانیہ کا قدیم ترین سیٹلائٹ ایک سے دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے…
’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا
’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا،تصویر کا کیپشن22 سالہ یوکرینی فوجی یوری گُلچُک دو برس سے زیادہ عرصے تک بطور جنگی قیدی روس کی قید میں رہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژانا بیزپیاچوکعہدہ, !-->…
زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات، مقتول کا خاندان گہری…
زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات، مقتول کا خاندان گہری تشویش میں مبتلا،تصویر کا ذریعہMET POLICEمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹاشعہدہ, بی بی سی نیوز52 منٹ قبلمقتول لا گریجویٹ زارا علینہ کی خالہ فرح!-->…
ٹینک شکن میزائل ’یاسین 105‘ سمیت حماس کے وہ ہتھیار جن کی مدد سے وہ اسرائیل کا مقابلہ کر رہا ہے
ٹینک شکن میزائل ’یاسین 105‘ سمیت حماس کے وہ ہتھیار جن کی مدد سے وہ اسرائیل کا مقابلہ کر رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ مضمون کی تفصیلمصنف, شیرین یوسفعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلبی بی سی!-->…
لاکھوں ڈالرز کی وہ ’پرفیکٹ ڈکیتی‘ جس نے امریکی پولیس اور ایف بی آئی کو برسوں تک چکرائے رکھا
لاکھوں ڈالرز کی وہ ’پرفیکٹ ڈکیتی‘ جس نے امریکی پولیس اور ایف بی آئی کو برسوں تک چکرائے رکھا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلآج سے ٹھیک 74 برس قبل یعنی 17 جنوری 1950 کو شام کے تقریباً سات بج رہے تھے اور امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر…
شام پر حملے میں پاسداران انقلاب کے چار سینیئر اہلکاروں کی ہلاکت، ایران نے ذمہ داری اسرائیل پر عائد…
شام پر حملے میں پاسداران انقلاب کے چار سینیئر اہلکاروں کی ہلاکت، ایران نے ذمہ داری اسرائیل پر عائد کر دی،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلشام کے دارالحکومت دمشق پر ایک مشتبہ فضائی حملے!-->…
کیا واقعی جاپان پولیس نے 50 برس قبل ’بم دھماکوں میں ملوث‘ شخص پکڑ لیا ہے؟
کیا واقعی جاپان پولیس نے 50 برس قبل ’بم دھماکوں میں ملوث‘ شخص پکڑ لیا ہے؟،تصویر کا ذریعہNational Police Agency،تصویر کا کیپشنماضی میں اس گروہ سے تعلق ہونے کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا57 منٹ قبلدہائیوں سے جاپان بھر کے تھانوں…
ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے جنوبی کوریا کا نیا ’ورکیشن ویزا‘ کیا ہے؟
ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے جنوبی کوریا کا نیا ’ورکیشن ویزا‘ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہMongkol Chuewong/Getty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لنڈسے گیلووےعہدہ, بی بی سی ٹریول29 منٹ قبلجنوبی کوریا نے یکم جنوری 2024 سے ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے ایک نئے!-->…
حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے…
حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے سامنے کیا گواہیاں پیش کیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنحماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہریوں کی تصاویرمضمون کی تفصیلمصنف,…
خاتون کے بیگ سے تین کروڑ 60 لاکھ روپے کے زہریلے مینڈک برآمد
خاتون کے بیگ سے تین کروڑ 60 لاکھ کے زہریلے مینڈک برآمد،تصویر کا ذریعہBOGOTA ENVIRONMENT SECRETARY،تصویر کا کیپشنمینڈکوں کو چھوٹے فلمی کنستروں میں انتہائی نامناسب حالات میں چھپا کر رکھا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ فریرا سانٹوسعہدہ, بی!-->…
چین کے راستے دنیا بھر کی خواتین تک پہنچنے والی شمالی کوریا کی پلکوں کی کہانی
چین کے راستے دنیا بھر کی خواتین تک پہنچنے والی شمالی کوریا کی پلکوں کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور اپنے جوہری پروگرام کی وجہ سے گذشتہ کئی سالوں سے بین الاقوامی پابندیوں کا سامنا کرنے والا…
بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ: دنیا میں زیادہ بٹ کوائنز کس کے پاس ہیں اور اس کی قیمت میں اضافے کی وجوہات…
بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ: دنیا میں زیادہ بٹ کوائنز کس کے پاس ہیں اور اس کی قیمت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجس طریقے سے بٹ کوائن کو بنایا گیا ہے اس کے نتیجے میں زیادہ سے زیادہ دو کروڑ دس لاکھ کوائن…
جعلی فن پارے جو برسوں تک لاکھوں ڈالرز میں فروخت ہوتے رہے
جعلی فن پارے جو برسوں تک لاکھوں ڈالرز میں فروخت ہوتے رہےمضمون کی تفصیلمصنف, گریگور اتانیسیاںعہدہ, بی بی سی روسی سروس2 گھنٹے قبلرواں صدی کے پہلی دہائی کے وسط تک عجائب گھروں اور نجی طور پر نوادرات جمع کرنے کے شوقین افراد نے روس اور یوکرین کے!-->…
ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ امریکہ کے گلے پڑے گا: چین کی تنبیہ
ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ امریکہ کے گلے پڑے گا: چین کی تنبیہ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں قانون سازوں نے ایک ایسے بل کی منظوری دی ہے جس سے ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی لگ سکتی ہے۔ چین نے متنبہ کیا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی…
چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کی ہڈیوں کا بیوپاری: ’یہ شو پیس نہیں، یہ ہڈیاں اُن لوگوں کی ہیں جو کبھی…
چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کی ہڈیوں کا بیوپاری: ’یہ شو پیس نہیں، یہ ہڈیاں اُن لوگوں کی ہیں جو کبھی زندہ تھے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایلینور فنکیلستینعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلہم اس دُنیا میں اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں سُننے اور پڑھنے!-->…
بینک کے سسٹم میں ’خامی‘ جس سے اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں اور طلبہ لکھ پتی بن گئے
بینک کے سسٹم میں ’خامی‘ جس سے اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں اور طلبہ لکھ پتی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلایسا بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کہ بینک کے سسٹم میں کسی خامی کے باعث صارفین کی بجائے خود بینک کو نقصان ہو رہا ہو۔ایسا…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، قراردار ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل کا…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، قراردار ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل کا اپنا وفد امریکہ نہ بھیجنے کا اعلان،تصویر کا ذریعہReuters25 مار چ 2024، 21:18 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ…
امریکہ میں میگا ملینز لاٹری میں ایک ارب دس کروڑ ڈالر کا جیک پوٹ جیت لیا گیا
امریکہ میں ایک شخص کے نام 1.1بلین ڈالر کی ’میگا ملینز‘ لاٹری،تصویر کا ذریعہGetty Images28 مار چ 2024اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلامریکی ریاست نیو جرسی میں منگل کو ایک شخص نے میگا ملینز لاٹری ٹکٹ جیتا ہے جس کی مالیت ایک اعشاریہ ایک بلین امریکی…