جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

برطانیہ کے سب سے کم عمر ’دہشت گرد‘ کو سزا

برطانیہ کے سب سے کم عمر ’دہشت گرد‘ کو سزا، 13 سال کی عمر سے ہی بم بنانے کا طریقہ ڈاؤن لوڈ کر لیا تھابرطانیہ میں دہشت گردی کے جرم میں ایک ’ٹین ایجر‘ کو دو سال کے ری ہیبیلیٹیشن آرڈر یعنی ایک اصلاحی مرکز میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانیہ…

پالمائرا کا رکھوالا: ’دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے ماہرِ آثار قدیمہ کی لاش ملی گئی‘

پالمائرا کا رکھوالا: ’دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے ماہرِ آثار قدیمہ کی لاش ملی گئی‘شام میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ممکنہ طور پر آثار قدیمہ کے اُس ماہر کی لاش ڈھونڈ لی ہے جنھیں 2015 میں دولتِ اسلامیہ نے اس وقت ہلاک کیا تھا جب…

مصنوعی طاقتوں والے فوجی بنانے کی دوڑ: کیا چین واقعی ’سُپر سولجر‘ بنا رہا ہے؟

مصنوعی طاقتوں والے فوجی بنانے کی دوڑ: کیا چین واقعی ’سوپر سولجر‘ بنا رہا ہے؟سنہ 2014 میں ایک نئے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے صدر باراک اوباما نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ’میں یہاں اس بات کا اعلان کرنے آیا ہوں کہ ہم آئرن مین بنانے جا رہے ہیں۔‘…

یہ کلین سویپ کسی ’لیجنڈ‘ سے کم نہیں

سمیع چوہدری کا کالم: یہ کلین سویپ کسی ’لیجنڈ‘ سے کم نہیںکہانی وہی یادگار ہوتی ہے جو کلائمیکس کے عین قریب آ کر بھی اپنی چال واضح نہ کرے۔ جو کبھی ایک طرف پلڑا جھکائے تو پھر اگلے ہی لمحے سر کے بل گھوم کر سارے اندازے غلط کر ڈالے۔ ایسی شاہکار،…

حسن علی: یہ پرفارمنس میری ہونے والی بیٹی کے نام، بیوی کو بھی تو خوش کرنا ہے

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

انسٹاگرام پر سرمایہ کاری کی ’جعلی سکیم‘ جس نے 24 سالہ نوجوان کو کنگلا کر دیا

انسٹاگرام پر سرمایہ کاری کی ’جعلی سکیم‘ جس نے 24 سالہ نوجوان کو کنگلا کر دیادھوکہ دہی اور سائبر کرائم کے لیے برطانوی پولیس کے قومی رپورٹنگ سینٹر ’ایکشن فراڈ‘ کے نئے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہر مہینے…

راولپنڈی ٹیسٹ: حسن علی اور شاہین کی عمدہ بولنگ،پاکستان کی میچ میں واپسی

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

’چینی حکومت اویغور خواتین کی نس بندی اور نسل کشی جیسے جرائم میں ملوث ہے‘

اویغور کمیونٹی: ’چین پر نسل کشی کا قابلِ اعتبار مقدمہ قائم کیا جا سکتا ہے‘چین کی وزارت خارجہ سنکیانگ میں ایغوروں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات کی مستقل تردید کرتی رہی ہے۔لندن میں چینی سفارت خانے نے مغرب کی چین مخالف قوتوں پر…

اقبال احمد: پاکستانی دانشور جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش کا الزام لگا

ڈاکٹر اقبال احمد: امریکہ میں پہلے مبینہ ’پاکستانی دہشت گرد‘ جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش تیار کرنے کا الزام لگایہ وہ دور تھا جب تیسری دنیا کے کئی ممالک میں آزادی کی تحریکیں چل رہی تھیں۔ کئی ملکوں کو ان تحریکوں کے نتیجے میں آزادی مل چکی…

راولپنڈی ٹیسٹ: مارکرم کی سنچری، جنوبی افریقہ کے بلے باز ہدف کی طرف گامزن

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

یورپی اشرافیہ کا پسندیدہ تاریخی گندھک کا حمام جس کی رونقیں لڑکیاں بحال کر رہی ہیں

بیلی ہرکولین: گندھک کی اُبلتی ندی کنارے رومانیہ کے تاریخی حمام کو بچانے والی لڑکیاںانھوں نے بی بی سی کو بتایا ’میں نے عمارت اور اس جگہ کے ساتھ مضبوط تعلق محسوس کیا، میں اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوئی اور گھر واپس جانے کے بعد میں صرف اس عمارت…

ایران سے مذاکرات کے لیے تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گا: امریکہ

ایران، امریکہ جوہری معاہدہ: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی خاطر تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گاسنہ 2015 میں صدر اوباما کے دور میں امریکہ اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے…

دنیا کے پہلے توانائی کے مصنوعی جزیرے کی تعمیر کی منظوری

دنیا کے پہلے توانائی کے مصنوعی جزیدے کی تعمیر کی منظوریتوانائی کا یہ جزیرہ حظے کے کئی ملکوں کی بجلی کی ضروریات پوری کرے گاڈنمارک میں 30 لاکھ خاندانوں کو بجلی کی فراہمی کے ایک ایسے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے جو ایک وسیع و عریض مصنوعی…

مصر میں لڑکیوں کے ختنے: کیا نئی قانون سازی مسئلے کا حل ہے؟

مصر میں لڑکیوں کے ختنے: کیا نئی قانون سازی مسئلے کا حل ہے؟اگرچہ ختنے کے اس واقعے کو قریب 20 سال گزر چکے ہیں، امینہ نے بی بی سی عربی کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جب وہ کوئی جسمانی ورزش جیسا عمل سر انجام دیتی ہیں تو انھیں آج بھی تکلیف ہوتی…

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا مطلب کیا ہے؟

جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا مطلب کیا ہے؟ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ انتظامیہ کریملن کے خلاف کسی بھی قسم کی بات کرنے کے لیے تیار نظر آتی ہے جسے امریکی سیاسی زبان میں ’بُلی پرمٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم وہ جو بھی اقدامات کریں گے وہ…