Browsing Category
BBC
پوپ فرانسس کا عراق میں شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہ
عراق: پوپ فرانسس کا شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہپوپ فرانسس عراق کے تاریخی دورے کے تیسرے روز آج شمالی عراق کے ان حصوں کا دورہ کر رہے ہیں جن پر کبھی شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا قبضہ تھا۔ جب سنہ 2014 میں…
روس میں کئی افراد کورونا کے خلاف ’سپٹنِک ویکسین‘ لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟
کورونا: روس میں کئی افراد روس کی اپنی بنائی سپٹنِک ویکسین لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟مقامی اہلکار گالینا بورڈاڈیمووا کو اس روسی کامیابی پر فخر ہے۔روس کے سپٹنِک نامی گاؤں میں جب حکام نے یہ اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے خلاف تیار کی گئی روسی…
پریانکا چوپڑا جوناس: 'شروع سے ہماری شراکت برابر رہی' – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=pypeeHyoJ4E
ڈاکٹر کفیل خان: ہندوستان کا قومی خطرہ یا جبر کی علامت؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=RZT_H0vQbA4
’فضا میں تیرتے‘ بحری جہاز کی تصویر جس نے سب کو چکرا دیا
’فضا میں تیرتے‘ بحری جہاز کی تصویر جس نے سب کو چکرا دیاانگلینڈ کے ساحل کے پاس ایک شخص نے بظاہر ہوا میں تیرتے ہوئے ایک بحری جہاز کی تصاویر لی ہیں جس نے دیکھنے والوں کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ڈیوڈ مورس نے اس بحری جہاز کی تصویر…
مائیکروسافٹ کا چینی گروہ پر ہیکنگ کا الزام، امریکی حکام کو تشویش
مائیکروسافٹ کا چینی گروہ پر ہیکنگ کا الزام، امریکی حکام کو تشویشمائیکروسافٹ نے چین کے ایک گروہ ہیفنیئم پر ہیکنگ کا الزام لگایا ہے جنھیں مبینہ طور پر چینی حکومت کی پشت پناہی بھی حاصل ہے تاہم چین نے اس سے انکار کیا ہےمائیکرو سافٹ کے اس الزام…
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Xly4_fOCFRg
روزی گیبریئل: قسمت مجھے پاکستان لے کر آئی
#RosieGabrielle : موٹر سائیکل گرل روزی گیبریئل کے مطابق ’قسمت‘ انھیں پاکستان لائی’میرا نام روز (گلاب) خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔ میرے والد نے میرا نام یہی رکھا تھا اور میں اپنے باپ کی یاد میں اپنا نام نہیں تبدیل کر رہی‘اب تک یہ تو آپ…
’یہ دو مذاہب کی انتہائی مقدس ہستیوں کے درمیان ایک بہت بڑا لمحہ ہے‘
پوپ فرانسس کی دورہ عراق میں آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات اور سوشل میڈیا صارفین کا اس پر ردِعملپوپ فرانسس نے اپنے دورہ عراق کے دوران آیت اللہ ال سستانی سے ملاقات کیرومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی…
امریکی سڑکوں پر رنگ برنگی فرجیں پوپ آرہی ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=n-E7JdLR7_U
’اب ہم اپنے لیے خود بات کر سکتے ہیں، اس سے آزادی کا احساس ملا ہے‘
میگھن مارکل: ’اب اپنے لیے خود بول سکتے ہیں، اس سے آزادی کا احساس ملا ہے‘اوپرا ونفری کے ساتھ برطانوی شاہی جوڑے کا انٹرویو اتوار کو امریکہ اور پیر کو برطانیہ میں نشر ہو گاڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے کہا ہے کہ شاہی زندگی اس سے بہت مختلف ہوتی…
کشمیر کی 'خرگوش لڑکی' نے اسکول چھوڑنے کا انتخاب کیوں کیا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=8Jo7HuHFvLM
اطالوی لغت تریکانی میں ’عورت‘ کی تعریف بدلنے کا مطالبہ
اطالوی لغت تریکانی میں ’عورت‘ کی تعریف بدلنے کا مطالبہاطالوی زبان کی ڈکشنری تریکانیتقریباً 100 معروف شخصیات نے اطالوی لغت تریکانی کے نام ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں 'عورت' لفظ کی تعریف کی تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس مہم کے ذریعے یہ…
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور حزب اختلاف کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ…
https://www.youtube.com/watch?v=vRCtzS4Hm2o
گوادر: سیکیورٹی باڑ شہر کو کس طرح تقسیم کررہی ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=q4t2yA2Dwb0
اقوام متحدہ کو ابھی تک شہزادی لطیفہ کے ’زندہ ہونے کے شواہد‘ موصول نہیں ہوئے
شہزادی لطیفہ: اقوام متحدہ کو ابھی تک شہزادی لطیفہ کے ’زندہ ہونے کے شواہد‘ موصول نہیں ہوئےاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے معلوم ہو سکے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں۔ اقوام متحدہ نے تقریباً دو ہفتے قبل متحدہ…
میر واعظ عمر فاروق: 5 اگست 2019 سے حریت قائد کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=U48_O6NP_0U
دنیا کی ’سب سے قدیم روٹی‘ کے نسخے کی تلاش
آسٹریلیا میں دنیا کی ’سب سے قدیم روٹی‘ کے نسخے کی تلاشاب اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ آسٹریلیا کے قدیم باشندوں کے نوآبادیات سے پہلے رہن سہن کے انداز آج سے مختلف تھےآسٹریلیا کے قدیم باشندوں کی گندم کی دریافت کو مستقبل میں خوراک کے اہم اور…
لوکیٹس: منافع کا ایک موقع؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=HcDtMqEB0YY
سیربین 05 مارچ 2021: گوادر میں حفاظتی باڑ جو شہر کو شہریوں سے الگ کردے گی
https://www.youtube.com/watch?v=-QZIgojFvYg