Browsing Category
BBC
مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے
مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حمیدہعہدہ, بی بی سی نیوز، قاہرہ2 گھنٹے قبلحجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر!-->…
خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار
خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلغربت سے تنگ اور بہتر زندگی کے متلاشی لوگ خصوصاً نوجوان بہتر مستقبل کی خاطر اپنا مُلک چھوڑ کر ترقی یافتہ مُمالک کا رخ کرتے…
مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘
مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘،تصویر کا کیپشنمیٹولا کی سرحدمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی مشرق وسطی ایڈیٹر22 منٹ قبلیہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘!-->…
الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی
الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک دہائی سے روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں جمعے کو…
زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟
زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK48 منٹ قبلروس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی…
کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟
کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, آرچی اتندریلاعہدہ, بی بی سی نیوز، بنگلہ دیشایک گھنٹہ قبلسنہ 1971 کی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے!-->…
پرامن گاؤں جس کا سکون مکینوں کو ’نفرت بھرے فحش خطوط‘ ملنے کے بعد چھِن گیا
پرامن گاؤں جس کا سکون مکینوں کو ’نفرت بھرے فحش خطوط‘ ملنے کے بعد چھِن گیا55 منٹ قبلاگرچہ یہ موبائل فون پر میسجز ابور کالز کا دور ہے مگر ہم سے اکثر لوگوں کو آج بھی ہاتھ سے لکھے خطوں کا انتظار رہتا ہے۔مگر ان خطوں میں اگر کوئی آپ سے نازیبا…
غزہ اسرائیل تنازع: کیا رمضان میں یروشلم میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے؟
غزہ اسرائیل تنازع: کیا جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں رمضان میں یروشلم میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے؟،تصویر کا کیپشنمسجد اقصی مسلمانوں کا قبل اول ہوا کرتا تھامضمون کی تفصیلمصنف, یولاند نیلعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم16 منٹ قبلاسلام کے مقدس!-->…
ویڈیو, جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟دورانیہ, 2,50
جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟2 گھنٹے قبلجولین اسانج نے امریکہ کی…
جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی
جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی،تصویر کا ذریعہLancashire Police،تصویر کا کیپشننِکولا بُلی اپنے کتے ’ولو‘ کےساتھ جسے وہ واک کرنے کے دریا وائر آئیں اور پھرواپس نہ جا سکیں46 منٹ قبلنکولا بُلی 27…
’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘
’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, بین الاقوامی ایڈیٹر، بی بی سی نیوزایک منٹ قبلجب اپریل میں ایران نے اسرائیل پر!-->…
مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟
مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ زوروں پر ہے۔ لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا زمینی حملہ بھی جاری ہے جبکہ گذشتہ دنوں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 میزائل داغے تھے۔ اُدھر…
شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص: ’علاج جاری ہے، خاندان کو اب کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے‘
کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں شہزادی کیتھرین نے کہا ہے…
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images11 منٹ قبلڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ…
’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے
’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images53 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کا پتا بھلے ہی 1600 پینسلوینیا ایونیو ہے لیکن امریکی صدر کے دفتر کا راستہ دراصل پینسلوینیا سے ہو…
ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟
ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبل31 مارچ 2024 کو ترکی کے شہری استنبول سمیت اپنے تمام بڑے شہروں کا نظام چلانے والے میئرز کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔اس…
امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی…
امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پرممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلامریکہ میں صدارتی انتخاب 5!-->…
دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی…
دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی قدس فورس کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہWIKIMEDIA2 اپريل 2024، 10:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلشام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر…
ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80…
ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پر،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہوسکنزعہدہ, بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلامریکہ کے صدارتی!-->…
فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیں
فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیں،تصویر کا کیپشنمحمد ابو رجیلا غزہ میں فلسطینیوں کو امداد پہنچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, محمود ایل نجارعہدہ, بی بی سی!-->…