جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر

بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر13 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپندرہ سال تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہنے والے نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا ہےاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے پندرہ…

نئے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا قوم کو متحد کرنے کا عہد

اسرائیل میں نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی13 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEMMANUEL DUNAND،تصویر کا کیپشندائیں بازو کے قوم پرست نفتالی بینیٹ مختلف جماعتوں کے اتحاد سے…

کینیڈا میں قتل ہونے والی یمنیٰ افضال کا عزم: ’ایک دن ایسے نام روشن کروں گی کہ لوگ مثالیں دیں گے‘

کینیڈا میں پاکستانی نژاد افضال خاندان کا قتل: مسلمان مخالف حملے میں ہلاک ہونے والے خاندان کے رفقا نے اُنھیں کیسا پایا؟تزئین حسن اور محمد زبیر خانصحافی10 جون 2021،تصویر کا ذریعہAfzaal Family/CBC،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں ہلاک ہونے والے افضال…

دولت میں سب سے آگے، ٹیکس دینے میں پیچھے: امیر ترین امریکیوں کے بارے میں دعویٰ

دولت میں سب سے آگے، ٹیکس دینے میں پیچھے: امیر ترین امریکیوں کے بارے میں دعویٰ9 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک خبر رساں ویب سائٹ پر ایسی معلومات سامنے آئی ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ارب پتی افراد انتہائی کم انکم ٹیکس…

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اسلاموفوبیا حقیقت نہیں ہے: جسٹن ٹروڈو

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کی ہلاکت: ’آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اسلاموفوبیا حقیقت نہیں ہے‘9 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کیے جانے کے…

’بوسنیا کے قصائی‘ کی اپیل مسترد، آخری سانس تک قید رہیں گے

سربرینیکا قتلِ عام: ’بوسنیا کے قصائی‘ راتکو ملادچ کی اپیل مسترد، آخری سانس تک قید رہیں گے9 جون 2021،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنراتکو ملادچ اپنے خلاف فیصلہ سننے کے لیے عدالت میں موجود تھےاقوامِ متحدہ کی ایک کورٹ نے سنہ 1995 میں آٹھ…

کوئی جیف بیزوس کے ساتھ خلا کے سفر پر جانا چاہتا ہے تو ایک سیٹ خالی ہے

کوئی جیف بیزوس کے ساتھ خلا کے سفر پر جانا چاہتا ہے تو ایک سیٹ خالی ہے8 جون 2021،تصویر کا ذریعہReutersایمازون کے بانی جیف بیزوس نے کہا ہے کہ وہ اپنی خلائی کمپنی بلیو اوریجن کی خلا کے سفر کے لیے شروع کی جانے والی پہلی انسانی پرواز میں اپنے…

روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن

روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن10 جون 2021،تصویر کا ذریعہfsin.gov.ruجیل کا نام سنتے ہی سنگین جرائم میں قید خطرناک مجرمان، مافیا سے تعلق رکھنے والوں، سفاک مجرموں اور سنجیدہ شخصیت والے پولیس اہلکاروں کی ایک تصویر ذہن…

امریکہ مخالف اقدامات کے سنگین نتائج ہوں گے، بائیڈن کی روس کو تنبیہ

امریکی صدر جو بائیڈن کا پوتن کو پیغام: ’روس نے اگر امریکہ مخالف کارروائیاں کیں تو اسے سنگین نتائج کا سامنا ہوگا‘10 جون 2021،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پہلے بیرونِ ملک دورے کا آغاز روس کو یہ سخت تنبیہ کر کے کیا ہے کہ…