جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’ہیلو ڈی کوک، ملر، ربادا ہم تمہارے بغیر بھی پاکستان کو ہرا سکتے ہیں‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی: حیدر علی بھی آؤٹ، پاکستان کی بڑے ٹوٹل تک پہنچنے کی امیدیں ماند پڑنے لگیں12 اپريل 2021، 17:27 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCBپاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی…

’جن کو میں نے جنم دیا کیا انھیں جاننے کا حق نہیں کہ میں مر رہی ہوں؟‘

برطانیہ میں گود دیے جانے والے بچوں سے حقیقی والدین کے رابطے کا نظام: ’جن کو میں نے جنم دیا کیا انھیں جاننے کا حق نہیں کہ میں مر رہی ہوں؟‘ایک گھنٹہ قبلایک نوجوان ماں کی خواہش ہے کہ ان کے ان جڑواں بچوں کو جو برسوں پہلے ایک اور خاندان نے گود…

جنوبی افریقہ کو جارحانہ آغاز کے بعد دہرا نقصان لیکن مارکرم کریز پر موجود

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی: حیدر علی بھی آؤٹ، پاکستان کی بڑے ٹوٹل تک پہنچنے کی امیدیں ماند پڑنے لگیں12 اپريل 2021، 17:27 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCBپاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی…

روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان: کیا ایس یو 35 طیاروں کی فروخت کی راہ ہموار ہو پائے گی؟

روس، پاکستان تعلقات: کیا روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ایس یو 35 طیارے فروخت کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کا حصہ تھا؟عمر فاروقدفاعی تجزیہ کارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایس یو 35 فائٹر جیٹپاکستان گذشتہ کئی…

امریکی فوجی کا پر تشدد رویے پر پولیس کے خلاف ہر جانے کا دعوی

امریکی فوجی کا متشدد انداز میں گاڑی روکنے پر پولیس کے خلاف ہر جانے کا دعوی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWindsor Police Departmentامریکی فوج کے ایک سیاہ فام لیفٹیننٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جنہوں نے بندوق کی نوک پر ان کی…

شہزادہ فلپ: ایک غیر معمولی انسان کی غیر معمولی زندگی

شہزادہ فلپ: ایک غیر معمولی انسان جنھوں نے ایک غیر معمولی زندگی بسر کیجونی ڈیمنڈ نامہ نگار برائے شاہی محلایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaیہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس نے تقریباً ہر اس شخص سے زیادہ عمر پائی جو انھیں قریب سے جانتا تھا یا…

’فلپ کی آخری رسومات شاہی اختلافات مٹانے کا اچھا موقع ہے‘

’پرنس فلپ کی آخری رسومات شاہی اختلافات دور کرنے کا اچھا موقع ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسابق برطانوی وزیر اعظم جان میجر نے کہا ہے کہ شاہی خاندان کے لیے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کے انتقال کا مشترکہ غم باہمی اختلافات کو بھلا دینے…

طیارے میں سوار خواتین مسافروں کو بچہ ظاہر کرنے کی غلطی

سافٹ ویئر کی غلطی کی وجہ سے خواتین مسافروں کو بچہ ظاہر کیا گیا37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ سال زبان کی فرق کی وجہ سے ایک سادہ سی غلطی برمنگھم جانے والی پرواز میں ایک سنگین واقعے کا سبب بن گئی۔ رپورٹ کے مطابق سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کی…

’ڈیوک آف ایڈنبرا ایوارڈ نہ ہوتا تو شاید میں جیل میں ہوتا‘

پرنس فلپ: ڈیوک آف ایڈنبرا ایوارڈ نوجوانوں کے لیے ایک مدد گارایلس ایوانسبی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDAVE KIRTON،تصویر کا کیپشناس ایوارڈ کے چیلنج میں شامل ہونے سے قبل نیتھن اور جیمز مجرمانہ سرگرمیوں شامل تھےآپ کے لیے ڈیوک آف…

میانمار کے شہر باگو میں فوج کے کریک ڈاؤن میں درجنوں ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت: باگو شہر میں کریک ڈاؤن، ’درجنوں ہلاک، فوجی لاشیں بھی ساتھ لے گئے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنباگو سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیںمیانمار میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ باگو شہر…

رضوان کے ناقابل تسخیر 74 رنز، پاکستان کو چار وکٹوں سے فتح

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی بولرز کی آخری اوورز میں اچھی بولنگ، جنوبی افریقہ کی نصف ٹیم آؤٹ10 اپريل 2021، 17:31 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان…

ڈیوک آف ایڈنبرا کی وفات: شہزادہ فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی

ڈیوک آف ایڈنبرا کی موت: شہزادہ فلپ کی آخری رسومات کیسے ادا کی جائیں گی؟36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaملکہ الزبتھ دوئم کے شوہر، شہزادہ فلپ کا گذشتہ روز جمعہ کو 99 سال میں انتقال ہو گیا اور اس کے بعد ان کی آخری رسومات کی تیاریاں کی جا رہی…