جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

‘پتہ نہیں تھا کہ ایک نعرہ تحریر کرنے پر 50 گھنٹے قید میں گزارنے پڑیں گے’

'ہم فلسطین ہیں': جب 50 گھنٹوں کی قید نے نوجوان کشمیری پینٹر کو نئی تحریک دیریاض مسرور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہIqbal Sofi'ہم آٹھ لڑکے چھوٹے سے سیل میں قید تھے۔ سیل کے ایک کونے میں کموڈ تھا جس پر کوئی پردہ نہیں…

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہKaiji Wada،تصویر کا کیپشنکیجی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی اس روحانی تجربے کو بھلا نہیں پائیں گے جو انھیں خانۂ کعبہ کو دیکھ کر حاصل ہوایہ 2015 کی بات ہے جب سٹوڈنٹ ایکسچینج…

اسرائیل فلسطین تنازع: ‘خان یونس کے قصائی’ یحییٰ السنوار کے گھر پر حملہ

اسرائیل فلسطین تنازع: 'خان یونس کے قصائی' کہے جانے والے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کے گھر پر حملہسندھو واسوانیبی بی سی ہندی، دہلی23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAMMED ABED/AFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشن59 سالہ یحیی ابراہیم حسن السنوار…

روبرٹو ساسترے: میڈرڈ سے چترال تک، اپنے وفادار ساتھیوں کے ساتھ

روبرٹو ساسترے: ہسپانوی سیاح کا میڈرڈ سے چترال تک کتوں کے ساتھ سفرعزیز اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@viajerosperrunos’میرے لیے یہ بہت حیران کن بات تھی جب نوجوانوں کے ایک گروپ میں سے ایک لڑکے نے کہا کہ یہ…

عاصمہ شیرازی کا کالم: فلسطین۔۔۔ اوہ، آئی سی!

عاصمہ شیرازی کا کالم: فلسطین۔۔۔ اوہ، آئی سی!عاصمہ شیرازی صحافی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفلسطین آنکھ سے نکلا ہوا وہ آنسو ہے جو صرف درد رکھنے والے دلوں پر ہی اثر کرتا ہے۔قومی اور بین الاقوامی سکرینیں فلسطینیوں کے نوحوں سے بھری…

اسرائیل فلسطین تنازعے میں کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے

اسرائیل فلسطین تنازع: حالیہ کشیدگی کے دوران کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟عمیر سلیمیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersغزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بہت سے ممالک نے اپنی آواز بلند کی ہے اور فی الفور جنگ بندی…

غزہ گوگل پر دھندلا کیوں دکھائی دیتا ہے؟

اسرائیل، فلسطین تنازع: گُوگل کے نقشوں میں یہ علاقہ صاف کیوں نہیں دکھائی دیتا؟کرسٹوفر جائلز اور جیک گُڈمینبی بی سی ریئلیٹی چیک47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGoogle،تصویر کا کیپشنگوگل ارتھ پر موجود غزہ کی تصویروں کا معیار اچھا نہیں ہےغزہ، جو کے…

نیتن یاہو کے شکریے سے انڈیا کا نام غائب، حامی انڈین صارفین کو طعنے

نیتن یاہو کے شکریے سے انڈیا کا نام غائب، حامی انڈین صارفین کو طعنے5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اتوار کو ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا مگر اس میں انڈیا کا نام شامل…

’اسرائیلیوں کو اندازہ نہیں تھا کہ ٹک ٹاک اتنا مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوگا‘

فلسطین اسرائیل تنازع کو سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ٹک ٹاک نے کیسے کردار ادا کیا؟ٹوبی لاکہرسٹبی بی سی نیوز39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجہاں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع شدت اختیار کر رہا ہے وہاں ٹک ٹاک صارفین اس سوشل میڈیا پلیٹ…