Browsing Category
BBC
پاکستانی فضائیہ کو بلوچستان میں ایک نئے ایئر بیس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟
پاکستانی فضائیہ کو بلوچستان میں ایک نئے ایئر بیس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟محمد کاظم، اعظم خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کی فضائیہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ صوبہ بلوچستان میں ایک نیا فضائی اڈہ (ایئر…
سکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے ’دس لاکھ پاؤنڈ‘ مالیت کے تاریخی نوادرات چوری
سکاٹ لینڈ: شاہی قلعے سے ملکہ میری کی طلائی تسبیہ سمیت تاریخی نودارات چوریایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسکاٹ لینڈ میں آرنڈل کے قلعے سے سکاٹ لینڈ کی ملکہ میری کی طلائی تسبیہ دس لاکھ پاؤنڈ مالیت کے نوادرات سمیت چوری ہو گئی ہے۔ ملکہ…
بی بی سی کا اپنی ایڈیٹوریل پالیسیوں پر ازسر نو غور کرنے کا اعلان
لیڈی ڈیانا انٹرویو : بی بی سی کا اپنی ایڈیٹوریل پالیسیوں پر ازسر نو غور کرنے کا اعلان24 مئ 2021، 18:09 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا کیپشنپرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا نے 1995 میں بی بی سی کے صحافی مارٹن بیشیر کو دیئے گئے انٹرویو میں…
امریکہ اسرائیل کو امداد کیوں دیتا ہے اور یہ پیسے کہاں استعمال ہوتے ہیں؟
امریکہ اسرائیل کو امداد اتنی کیوں دیتا ہے اور یہ پیسے کہاں استعمال ہوتے ہیں؟جیک ہورٹنبی بی سی ریئلٹی چیک2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی صدر جو بائیڈن کو اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی میں سے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو امداد…
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا پر انڈیا کو بے چینی کیوں؟
انڈیا کی تشویش: امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد ’عدم استحکام کا خطرہ بڑھ سکتا ہے‘امریتا شرمابی بی سی مانیٹرنگ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہODED BALILTY/AFP VIA GETTY IMAGESکئی دہائیوں کی جنگ کے بعد اب جبکہ امریکی افواج افغانستان…
شاہ محمود قریشی کا وطن واپسی پر استقبال: ’بہارو پھول برساؤ میرا باس آیا ہے‘
شاہ محمود قریشی کا امریکہ سے پاکستان واپسی پر استقبال اور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فلسطین، اسرائیل تنازع پر ہونے والے خصوصی اجلاس میں…
زندگی کے آخری دن ہٹلر نے شادی رچائی، جشن منایا اور پھر خود کو گولی مار لی۔۔۔
ایڈولف ہٹلر: زندگی کے آخری دن ہٹلر نے شادی رچائی، جشن منایا اور پھر خود کو گولی مار لی۔۔۔ریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images25 اپریل 1945 کے بعد ہٹلر کی زندگی کا واحد مقصد اپنی موت کی تیاری کرنا تھا۔ 25 اپریل…
لڑکیاں اگر خود جسم نہیں ڈھانپیں گی تو سکول کر دے گا: امریکی سکول میں طالبات کی تصویروں پر بحث
لڑکیاں اگر خود جسم نہیں ڈھانپیں گی تو سکول کر دے گا: امریکی سکول میں طالبات کی تصویروں پر بحثایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہCOURTESY OF FAMILYفلوریڈا کے ایک ہائی سکول کو شدید تنقید کا سامنا ہے کہ اس نے اپنے سالانہ میگزین میں 80 لڑکیوں کی…
طیارہ ’اغوا‘ کر کے صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین کا بیلاروس پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
بیلاروس: مغربی ممالک کی ’طیارہ اغوا‘ کر کے صحافی کی گرفتاری پر تنقید3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAمغربی ممالک نے بیلاروس کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے جس میں بیلاروس نے اپنی حدود میں پرواز کرنے والے ایک طیارے کو زبردستی زمین پر اتار کر اس…
پاکستان میں خواتین کے زیر جامہ سازی کرنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=ZtRCdRuaCbM
کوڈ: 'والد انجیکشن کی عدم دستیابی کی وجہ سے انتقال کر گئے' – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=lWuovqr4N8c
غزہ: تباہی سے شہر کیسے بحال ہوگا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=m-UiJ9ZqKdc
سیربین 24 مئی 21: کوویڈ تیسری لہر: پاکستان کو دوائیں ، سامان اور آکسیجن کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا…
https://www.youtube.com/watch?v=jYjZvIHQrVs
ہندوستان کوویڈ: مردہ والدہ کا اپنا آخری پیغام – بی بی سی یو آر ڈی او
https://www.youtube.com/watch?v=be3i_r57bG4
اولمپکس: 'طالبان مجھے سائیکل نہیں کرنے دیتے تھے کیونکہ میں ایک عورت ہوں' – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=yMtsUIg-sCY
صرف 10 سال کی عمر میں شطرنج کے گرینڈ ماسٹر کو شکست دینے والے فریڈی
صرف 10 سال کی عمر میں شطرنج کے ایک گرینڈ ماسٹر کو شکست دینے والے فریڈیاینجی بوونبی بی سی نیوز، سکاٹ لینڈ46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOSEPHINE WALDHAUSEN GORDONفریڈرک والڈہاؤزن گورڈن صرف 10 برس کے ہیں اور انھوں نے ابھی سے شطرنج کے ایک گرینڈ…
کوویڈ ۔19 ویکسین: ایف۔ 9 پارک میں نیا ویکسینیشن سینٹر – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=qtxM4-s8utI
اسرائیل۔غزہ تنازع پر امریکہ کے ڈیموکریٹس میں بنیادی تبدیلی
اسرائیل۔غزہ تنازع: امریکہ میں ’نوجوان نسل فلسطینیوں کے ساتھ کافی ہمدردی رکھتی ہے‘انتھونی زرچرنامہ نگار، بی بی سی، امریکہ22 مئ 2021، 21:35 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تازہ ترین لڑائی…
دبئی کی شہزادی لطیفہ کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر آ گئی
شہزادی لطیفہ: امارات سے فرار میں ناکام ہونے والی شہزادی کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہInstagram،تصویر کا کیپشنبظاہر لگتا ہے کہ درمیان میں بیٹھی ہوئی خاتون شہزادی لطیفہ ہیںاس ہفتے دو پبلک انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شائع ہونے…
امریکی جیل میں قیدی کی موت: ’تمھیں سانس لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘
امریکی جیل میں مرنے والے قیدی پر پولیس اہلکار کا طنز: ’تمھیں سانس لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMarshall County Jail/WTVFامریکہ کی ریاست ٹینیسی کی ایک جیل میں پولیس نے ایک قیدی کو منھ کے بل نیچے گرایا اور پھر…