جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی

اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے چند کیسز سامنے آنے کے بعد صدر جو بائیڈن نے سفری پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا…

دا سکروِن: امریکہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل؟

دا سکروِن: امریکہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل؟رؤس کینتھ اُرکنبی بی سی ٹریول45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBetty LaRue/Alamy،تصویر کا کیپشناوکلاہوما سٹی میں قائم چودہ منزلہ دا سکروِن ہِلٹناس ایک صدی پرانے ہوٹل کے بارے میں افواہیں ہیں کہ یہاں…

’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ رچرڈ مور: ’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘ جارج بوئڈن اور فرینک گارڈنربی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ کا کہنا…

صدیوں پرانا سعودی آرٹ جس کا فن ایک نسل سے اگلی میں منتقل ہوا

القط العسیری: سعودی خواتین کی ثقافتی پینٹنگز جو دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہیںشائستہ خانبی بی سی ٹریول کے لیے13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاگر آپ سعودی عرب کے جنوب مشرقی صوبے العسیر کے دل میں واقع ملک کے ثقافتی اثاثے کے لیے مختص…

’ابو ہم پانچ منٹ میں چلنے والے ہیں، سب لوگ کشتی میں بیٹھ رہے ہیں‘

انگلش چینل میں تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ: ایک والد کی اپنی بیٹیوں اور اہلیہ کی تلاش11 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنعراقی کرد رزگر حسین اپنی چھوٹی بیٹی ہستی، اہلیہ کاجل اور بڑی بیٹی ہادیہ کے ساتھرزگر حسین نے عراق سے منگل کو رات گئے آخری مرتبہ…

تنزانیہ: کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے سات افراد ہلاک

تنزانیہ: کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے سات افراد ہلاکمریم عبداللہبی بی سی سوہیلی، نیروبی29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرواں برس مارچ میں مڈغاسکر میں 19 لوگ کچھوے کا زیریلا گوشت کھانے سے ہلاک ہو گئے تھےافریقی ملک…