Browsing Category
BBC
غیر جنسیت کیا ہے اور اس کے ارد گرد کیا غلط فہمیاں ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=RmH7cKzBSC8
یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAصرف چند ماہ پہلے تک یورپ میں کورونا وائرس کے کیسز اس عالمی وبا کے آغاز کے بعد سے کم ترین سطح پر تھے۔ مگر اس ہفتے یورپ میں متعدد مقامات پر…
کیا واقعی نیویارک کا مین ہٹن جزیرہ 24 ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا؟
کیا واقعی نیویارک کا مین ہٹن جزیرہ 24 ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہbritannicaدی ہیگ میں ڈچ نیشنل آرکائیوز میں رکھے گئے ایک خط کے مطابق نومبر 1626 میں امریکی مقامی آبادی نے انڈینز نے امریکی شہر نیویارک میں واقع آج…
اپنی شرمندگی پر قابو پایا اور 74 سال کی عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کرلی
کراٹے بلیک بیلٹ: 74 سال کی عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کرنے والے مائیک مِچلاینجی براؤنبی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMIKE MITCHELLجب مائیک مِچل نے کراٹے کی دنیا میں اپنے سفر کا آغاز کیا تو اس وقت ان کی عمر 69 سال تھی۔ اس عمر…
گوادر میں احتجاج: 'اسٹیڈیم کی بجائے یونیورسٹی ہونی چاہیے تھی' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=jov9BWj35q4
دنیا کے انتہائی مطلوب ارب پتی ہیکر کی تلاش جس کا سراغ لگانا کچھ ’ناممکن‘ ہے
’ایول کورپس‘: دنیا کے انتہائی مطلوب ہیکرز کی تلاش جو جرائم کے باوجود دنیا بھر کے لیے معمہ ہیںجو ٹائڈیسائبر رپورٹر22 منٹ قبلایف بی آئی کو انتہائی مطلوب سائبر مجرم کی تلاش میں ایک خستہ حال عمارت کے سامنے پہنچ کر مجھے یہ احساس ہوا کہ کہیں میں…
کیڑے مکوڑے ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟
کیڑے مکوڑے ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟کریک ڈگن بی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب آپ لوگوں کے کیڑے کھانے کے بارے میں سنتے ہیں، تو امکان ہے کہ آپ مشہور برطانوی ریئلٹی شو آئی ایم سیلیبریٹی پر بش ٹکر ٹرائل کے…
فرانس: معمر شکاری نے اپنی جان بچانے کے لیے ریچھ پر گولی چلا دی
فرانس میں انسان اور جانور کے درمیان تصادم، ریچھ ہلاک جبکہ 70 سالہ شکاری زخمیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک 70 سالہ شخص نے ایک بھورے ریچھ کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر…
لیلی واسطی: 'میں 8-10 سال کے وقفے کے بعد ہیروئن کا کردار ادا نہیں کر سکی' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=pX6NCpOr9pM
گیانا کے جنگل میں 900 سے زیادہ امریکیوں کی ’اجتماعی خودکشی‘ کا دہلا دینے والا واقعہ
جِم جونز: سنہ 1978 میں 900 سے زیادہ امریکیوں کی ’اجتماعی خودکشی‘ کا دہلا دینے والا واقعہثقلین امامبی بی سی اردو سروس32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images18 نومبر سنہ 1978 کو جنوبی امریکہ کے ملک گیانا میں 918 افراد کے قتل اور خودکشی کے…
امریکہ میں سفید فام شہری کی بریت کے عدالتی فیصلے پر صدر بائیڈن ناراض جبکہ ٹرمپ خوش
کائل رٹن ہاؤس کیس: سفید فام شہری کی بریت کے عدالتی فیصلے پر صدر بائیڈن ناراض جبکہ ٹرمپ خوش35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں دو افراد کے قتل میں ملوث ایک سفید فام نوجوان کائل رٹن ہاؤس کی بریت کے عدالتی فیصلے پر لوگوں کی رائے…
انسٹاگرام کے خلاف ’بچوں کو ہدف بنانے‘ کی تحقیقات کیوں ہو رہی ہے
انسٹاگرام کے خلاف امریکی ریاستوں کی جانب سے ’بچوں کو ہدف بنانے‘ کی تحقیقات کیوں ہو رہی ہے؟11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور…
’مجھے عورتوں کا لباس پہننے پر ہتھکڑی لگا کر مارا پیٹا گیا‘
ملائیشیا کی ٹرانسجینڈر خاتون نور سجات: ’میرے پاس زندگی بچانے اور ملک چھوڑنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا‘جوناتھن ہیڈنامہ نگار، جنوب مشرقی ایشیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہNur Sajat،تصویر کا کیپشنملائیشیا کی خواجہ سرا خاتون نور سجات…
خانہ کعبہ پر حملہ: 42 سال پہلے کیا ہوا تھا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=uECCAq6-srA
بھارت میں بیت الخلا: وہ خواتین کی زندگی کو کیسے بہتر بناتے ہیں؟ #sairbeen | #bbcurdu | #بیت الخلاء
https://www.youtube.com/watch?v=gM5tBLe6pDw
ترکی میں ’سیاسی و عسکری جاسوسی‘ کے الزام میں گرفتار اسرائیلی جوڑا رہا
اسرائیلی جوڑا استنبول میں جاسوسی کے شبے میں گرفتار، اسرائیل کا ترکی سے رہائی کا مطالبہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی جوڑے کے وکیل نے کہا ہے کہ نٹالی اور موردی اوکنن سیر کی غرض سے کشتی میں سوار تھے جہاں سے…
’عرب دنیا کا ناروے‘: میزبانی کی روایت کا امین اور قدرتی حسن سے مالا مال دور دراز علاقہ
کمزار: قدرتی حسن سے مالامال ’عرب دنیا کا ناروے‘ جہاں صرف کشتی کی مدد سے پہنچا جا سکتا ہےڈینیئل سٹیبلز بی بی سی ٹریول11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشمالی عمان کے تنگ سمندری راستوں کے درمیان ’کمزار‘ نامی ایک چھوٹا سا گاؤں واقع ہے جو…
روسی ساختہ ایس 400 میزائل سسٹم کتنا کارگر ہے اور کیا یہ انڈیا کو خطے میں برتری دلوا پائے گا؟
ایس-400: روس سے حاصل کیا گیا جدید میزائل سسٹم کتنا مہلک ہے اور یہ انڈیا کو خطے میں برتری دلوا پائے گا؟شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروس نے فضائی حملوں کا دفاع کرنے والے جدید ترین ’ایس 400‘ میزائلوں کی…
’لڑائی میں ساتھ نہ دینے پر‘ شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو 18 سال قید کی سزا
لورنا مڈلٹن: ’لڑائی میں ساتھ نہ دینے پر‘ شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو 18 سال قید کی سزاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSpindrift،تصویر کا کیپشنولیم اور لورنا مڈلٹن اپنی شادی کے موقع پراپنے شوہر کو گھر میں چاقو کے وار کر کے قتل کرنے والی…