جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ملزم گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز

وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ملزم گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Ahmed Waqas Gorayaنیدرلینڈز میں رہائش پذیر پاکستانی بلاگر وقاص گورایا کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں…

برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے

برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے12 جنوری 2022،تصویر کا ذریعہVirginia Roberts،تصویر کا کیپشنسنہ 2001 میں شہزادہ اینڈریو، ورجینیا جُفرے اور گیلین میکسویلبرطانیہ میں ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ…

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfacebook،تصویر کا کیپشنمبینہ طور پر جاسوس خواتین کو بھرتی کرنے والا ایرانی شخصاسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ…

دولت اسلامیہ کی دلہن بننے والی خاتون کی امریکہ واپس لوٹنے کی درخواست مسترد

ہدیٰ متھانہ: دولت اسلامیہ کی دلہن بننے والی خاتون کی امریکہ واپسی کی درخواست مسترد3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPامریکہ کی سپریم کورٹ نے دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی اپنی 27 سالہ شہری کے ملک میں دوبارہ داخل ہونے کی درخواست کو مسترد…

قسمت بدلنے کے جنون میں مبتلا قوم جو خوش قسمتی کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے

چین: خوش قسمتی حاصل کرنے کے جنون میں مبتلا قوم جو کسی بھی حد تک جا سکتی ہےمیٹ جینکنزصحافی25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images اٹھائیس برس کے لو چاؤ نے فروری 2019 میں چین کے مشرقی شہر انچنگ سے اپنی زندگی کی پہلی پرواز میں بیٹھنے سے قبل…

’ماں کی جان بچانے کے لیے اجنبی خاتون کو گردہ عطیہ کر دیا‘

امریکی ہسپتال میں چار اجنبی خواتین کے درمیان گردے کے عطیے کا تبادلہ39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALIANA DEVEZA'میں نے جاگتے ہی سب سے پہلے یہ سوال کیا کہ میری والدہ اب کیسی ہیں؟ کیا وہ ٹھیک ہیں؟ کیا وہ زندہ ہیں؟'الیانہ ڈیویزا کی عمر اس وقت صرف…

قطر کے پرل آئی لینڈ سے دبئی میں ’دی پام‘ تک: ’ہم مصنوعی جزیوں کے دور میں جی رہے ہیں‘

ماحولیاتی تبدیلی: قطر کے پرل آئی لینڈ سے دبئی میں ’دی پام‘ تک، ہم مصنوعی جزیروں کے دور میں کیوں جی رہے ہیں؟29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنقطر میں مصنوری طور پر بنائے جانے والا 40 لاکھ مربع میٹر طویل پرل آئی لینڈ پر اربوں دالر…

ایک جنگی قیدی اور اُن کے محافظ میں ہونے والی غیرمعمولی دوستی کی داستان

فاک لینڈز جنگ: ایک جنگی قیدی اور اُن کے محافظ میں ہونے والی غیرمعمولی دوستی کی داستاننیل پرائربی بی سی نیوز38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBrian Short،تصویر کا کیپشنجیورجیو اور عرفون دونوں کے درمیان جنگ کے دوران دوستی ہوئیسنہ 1982 میں برطانیہ اور…

پولیس اہلکار ڈکیتی روکنے کے بجائے اپنے موبائل پر گیم کھیلتے رہے

پولیس اہلکار ڈکیتی روکنے کے بجائے اپنے موبائل پر گیم کھیلتے رہے42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپولیس اہلکار ڈکیتی کی واردات کو روکنے کے بجائے ’پوکے مون گو‘ کھیلتے رہے اور کھیل کے ایک مشکل کردار کو ڈھونڈتے رہےامریکہ کی…

امریکی شہری کو سؤر کا دل لگا دیا گیا، کارنامہ سرانجام دینے والی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل

اعضا کی پیوند کاری: دنیا میں پہلی مرتبہ امریکی شہری کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ میں جینیاتی تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUNIVERSITY OF MARYLAND SCHOOL OF MEDICINEدنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل…