جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

دنیا کو منقسم کرنے والی سرد جنگ کے پرانے دن لوٹ آئے ہیں؟

روس، یوکرین کشیدگی: کیا یہ ایک نئی سرد جنگ کا آغاز ہے؟جان سمپسن ایڈیٹر بین الاقوامی امور2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ بہت حد تک ایک عہد کے خاتمے کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ نومبر 1989 میں جب جرمنی کی دیوار برلن کو گرایا گیا تو ہم نے…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا: ’باہر نکلنے کی کوشش کی تو روسی فوجیوں نے مارا‘

روس یوکرین جنگ: ’سومی‘ شہر میں پھنسے پاکستانی طلبا کا ایک گروہ جہاں روس کی فوج قبضہ کر چکی ہےمنزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSanaullah Khan،تصویر کا کیپشنبلال احمد، ثنا اللہ اور مصباح اللہ’شہر پر دو…

روس اور یوکرین کا بحران چین کے لیے بڑا چیلنج کیوں؟

روس اور یوکرین کا بحران چین کے لیے بڑا چیلنج کیوں؟سٹیفن میکڈونلبی بی سی نیوز، بیجنگ49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنروس اور چین کے تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہیںروسی صدر ولادیمیر پوتن کے مشرقی یوکرین میں فوجی آپریشن کے اعلان…

یوکرین اور روس کی جنگ آپ کے کچن اور بجٹ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

یوکرین اور روس کی جنگ آپ کے کچن اور بجٹ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیورپ کی ’بریڈ باسکٹ‘ کہلانے والا یوکرین مشرقی افریقہ سے لے کر مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کو اناج کی…

نیٹو کیا ہے اور روس کو اس پر اعتبار کیوں نہیں؟

یوکرین پر روس کا حملہ: نیٹو کیا ہے اور روس کو اس پر اعتبار کیوں نہیں؟18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیوکرین پر روسی حملے نے نیٹو کو اس کی 73 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ یہ جنگ نیٹو کے رکن ممالک کی مشرقی سرحدوں پر لڑی جا…

روسی ہیکر: ’میں کمپیوٹر سے یوکرین کو شکست دوں گا‘

یوکرین روس جنگ: دونوں ملکوں کے درمیان سائبر جنگ میں شریک ہیکرزجو ٹڈیسائبر رپورٹر41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSSSCIP Ukraine،تصویر کا کیپشنیوکرین میں سائبر سکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ ان پر مسلسل سائبر حملے کیے جا رہے ہیں’اس ویب سائٹ تک رسائی…

ولادیمیر زیلنسکی کا اداکاری سے یوکرین کی صدارت تک کا سفر

ولادیمیر زیلنسکی: ٹی وی پر اداکاری سے یوکرین کی صدارت تک کا سفر40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKvartal 95 Studio،تصویر کا کیپشنایک ٹی وی شو کا منظر جس نے مستقبل کی درست پیشگوئی کیجب ولادیمیر زیلنسکی پہلی بار صدر کے طور پر ٹی وی سکرین پر نظر آئے…

بی بی سی یوکرین سروس کی ایڈیٹر کی جنگ کے سائے میں کیئو سے نکلنے کی ڈرامائی کہانی

بی بی سی یوکرینی سروس کی ایڈیٹر کی جنگ کے سائے میں کیئو سے نکلنے کی ڈرامائی کہانیمارتا شوکالوایڈیٹر بی بی سی یوکرین سروس38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMARTA SHOKALO،تصویر کا کیپشنبی بی سی یوکرینی سروس کی ایڈیٹر مارتا شوکالورات کے تین بجے میری…

مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیاں اور اس کا معاشی نقصان

روس یوکرین تنازع: مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیاں اور اس کا معاشی نقصان25 فروری 2022، 19:49 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمغربی ممالک نے یوکرین پر فوج کشی کے رد عمل میں روس پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد…

چرنوبل: روس، یوکرین میں اس علاقے پر کنٹرول کی جنگ جہاں 24 ہزار سال تک انسان آباد نہیں ہو سکتے

چرنوبل جوہری پلانٹ: روس اور یوکرین میں اس علاقے کی جنگ جہاں 24 ہزار سال تک انسان آباد نہیں ہو سکتےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ وہ مقام ہے جہاں سنہ 1986 میں جوہری تباہی آئی تھیروس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ…

صدر بائیڈن یوکرین کی مدد کے لیے امریکی فوجیں بھیجنے سے کیوں کترا رہے ہیں؟

یوکرین پر روس کا حملہ: امریکی صدر بائیڈن یوکرین میں فوجیں کیوں نہیں بھیجیں گے؟باربرا پلیٹ عشربی بی سی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ روس کے چاہنے کے باوجود امریکہ لڑائی کا کوئی ارادہ نہیں…

’جھگڑالو لڑکا‘: سرکاری کوارٹرز میں رہنے والا سابق جاسوس صدارت کے عہدے تک کیسے پہنچا؟

ولادیمیر پوتن: یوکرین پر حملے کی اجازت دینے والے روس کے صدر کون ہیں؟22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن کے یوکرین پر حملے نے شاید بہت سے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ سنہ 2014 میں کریمیا کے روس سے الحاق کے بعد…

جارج فلائیڈ قتل: تین سابق پولیس افسران پر شہری حقوق کی پامالی کا جرم ثابت

جارج فلائیڈ: سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے معاملے میں تین سابق پولیس افسران پر شہری حقوق کی پامالی کا جرم ثابت59 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنبائیں سے تو تھاؤ، تھامس لین اور جے الیگزینڈر کینگامریکہ میں جیوری نے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت…