جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ایلون مسک کی دیرینہ دوست اور گوگل کے شریک بانی کی اہلیہ سے افیئر کی تردید

ایلون مسک اور گوگل کے شریک بانی کی اہلیہ کا مبینہ افیئر: ’میں اور سرگئے اب بھی دوست ہیں‘ پیٹر ہوپکنزبزنس رپورٹر42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے گوگل کے شریک بانی سرگئے برن کی…

جب شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے اپنے مدِمقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی

ماسکو: شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے اپنے مدِمقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی ایلسا میشمین بی بی سی نیوز36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے داراحکومت ماسکو میں گزشتہ ہفتے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب شطرنح کھیلنے والے ایک روبوٹ نے اپنے…

میانمار: سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی زبیدہ عبدالجلیل بی بی سی نیوز 19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن53 سالہ جمہوریت پسند تحریک کے رکن کو جمی بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیںمیانمار کی…

انڈین شہری بڑی تعداد میں اپنے ملک کی شہریت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

انڈین شہری بڑی تعداد میں اپنے ملک کی شہریت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟شبھم کشورنمائندہ بی بی سی26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کی وزارت داخلہ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 163,370 افراد نے انڈیا کی شہریت چھوڑی۔ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی…

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی زبیدہ عبدالجلیل بی بی سی نیوز 19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن53 سالہ جمہوریت پسند تحریک کے رکن کو جمی بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیںمیانمار کی…

میانمار کے سابق فوجیوں کا لوٹ مار، قتل و غارت اور ریپ کا اعتراف

میانمار کے فوجی کہتے ہیں کہ 'اس لڑکی کی چیخ کو میں بھول نہیں سکتا'شارلٹ ایٹ وڈ، کوکو آنگ اور ریبیکا ہینشکےبی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبلبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور ریپ…

میانمار کے سابق فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل و غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے

میانمار کے فوجی کہتے ہیں کہ 'اس لڑکی کی چیخ کو میں بھول نہیں سکتا'شارلٹ ایٹ وڈ، کوکو آنگ اور ریبیکا ہینشکےبی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبلبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور ریپ…

باورچی خانے میں کی جانے والی وہ نو عام غلطیاں جو مضر صحت ہو سکتی ہیں

باورچی خانے میں کی جانے والی وہ نو عام غلطیاں جو مضر صحت ہو سکتی ہیںاینڈرے بئرنتھبی بی سی نیوز، برازیل56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماہرین کہتے ہیں کسی بھی قسم کی خوراک کو ہاتھ لگانے سے پہلے ہاتھ ضرور دھوئیںدنیا بھر…

ماؤ زے تنگ کی ملک سے چڑیا ختم کرنے کی مہم جس کی چین نے بھاری قیمت ادا کی

ماؤ زے تنگ کی ملک سے چڑیا ختم کرنے کی مہم جس کی چین نے بھاری قیمت ادا کی7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images‘چین 1958 اور 1962 کے درمیان جہنم بن چکا تھا۔`ڈچ مؤرخ فرینک ڈیکوٹر نے اپنی کتاب ‘ماؤ کے چین کے عظیم قحط` کا آغاز اس طاقتور جملے سے…

منکی پوکس: عالمی ادارہ صحت کا نئے وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ایمرجنسی کا اعلان

منکی پوکس: عالمی ادارہ صحت کا نئے وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ایمرجنسی کا اعلان رابرٹ پلمر بی بی سی نیوز8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesعالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس کے پھیلاؤ کو عالمی ایمرجنسی کا درجہ دے دیا ہے جس کی وجہ دنیا میں اس نایاب…

’مقدس مقامات کی حرمت کی خلاف ورزی سرخ لکیر ہے، برداشت نہیں کی جائے گی‘

اسرائیلی صحافی مکہ میں داخل: رپورٹ پر تنقید کے بعد گل تماری نے معافی مانگ لی47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہChannel 13 NEWSایک اسرائیلی شخص اور وہ بھی مکہ میں۔۔۔؟ پہلے تو یہ بات تسلیم کرنا ہی مشکل لگتا ہے لیکن اسرائیل کے چینل 13 نیوز کی ایک 10…

’مقدس مقامات کی خلاف ورزی سرخ لکیر ہے، برداشت نہیں کی جائے گی‘