جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

یوکرین کا پیلا کچن:  فضائی حملے میں تباہ ہونے والے گھر کی تصویر پر سوشل میڈیا اداس

یوکرین کا پیلا کچن:  فضائی حملے میں تباہ ہونے والے گھر کی تصویر پر سوشل میڈیا اداس،تصویر کا ذریعہYAN DOBRONOSOV،تصویر کا کیپشناپارٹمنٹ کی تباہ شدہ دیوار اور پھلوں کے کٹورے میں سیبوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں2 گھنٹے…

ویڈیو, ’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘دورانیہ, 2,20

’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘", دورانیہ 2,2002:20،ویڈیو کیپشن’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘32…

مارگریٹ سینگر: ’برتھ کنٹرول پل کی ماں‘ جن کی شخصیت اور نیت دونوں ہی متنازع رہیں

مارگریٹ سینگر: ’برتھ کنٹرول پل کی ماں‘ جن کی شخصیت اور نیت دونوں ہی متنازع رہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images3 منٹ قبل’کیا آپ ایک بڑے خاندان کا معاشی بوجھ اٹھا سکتی ہیں؟ کیا آپ اور بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں؟ اگر نہیں تو پھر کیوں پیدا کرتی ہیں؟…

شہزادہ ہیری کی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان کے اہم اراکین کے بارے میں کیا لکھا گیا؟

شہزادہ ہیری کی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان کے اہم اراکین کے بارے میں کیا لکھا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئیلا ریلف اور برنیڈیٹ کٹیرکعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA10 جنوری کو برطانیہ کے شہزادہ ہیری کی زندگی پر مبنی

’پھلوں کے ڈبوں میں کوکین‘، منفرد ہیروں کے لیے مشہور شہر جو یورپ میں کوکین سپلائی کا راستہ بن گیا

’پھلوں کے ڈبوں میں کوکین‘، منفرد ہیروں کے لیے مشہور شہر جو یورپ میں کوکین سپلائی کا راستہ بن گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبیلجیئم کا شہر اینٹورپ دنیا بھر میں اپنے منفرد ہیروں کے لیے مشہور ہے۔ تاہم ایک اور بدنام زمانہ کام بھی…

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی ’ہٹ لسٹ‘ پر موجود نکولا گریٹری کون ہیں؟

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی ’ہٹ لسٹ‘ پر موجود نکولا گریٹری کون ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, مارک لووینعہدہ, بی بی سی نیوز، کالابریا، اٹلی 2 گھنٹے قبلاٹلی کے سب سے زیادہ بدنام اور طاقتور مافیا کے نشانے پر رہنے والے شخص نے ہمیں ملاقات سے صرف

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمار، محمد صہیبعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان میں گذشتہ ایک برس کے دوران معاشی بحران

صدر پوتن نے وزیر کو ’ادھر ادھر وقت برباد کرنے‘ پر ڈانٹ دیا

صدر پوتن نے وزیر کو ’ادھر ادھر وقت برباد کرنے‘ پر ڈانٹ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی صدر عوام میں اعلیٰ حکام پر تنقید کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہے5 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن کو اپنے وزیر برائے صنعت اور تجارت کو سب…

ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا میری پریسلے کی اچانک موت

ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا میری پریسلے کی اچانک موت،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلراک 'این' رول لیجنڈ ایلوس پریسلے کی اکلوتی اولاد لیزا میری پریسلے 54 سال کی عمر میں وفات پا گئیں ہیں۔ان کی والدہ پریسیلا پریسلے کا کہنا ہے کہ ’میں بہت…

سریندرن پٹیل: امریکی جج جنھوں نے بچپن میں فاقوں سے بچنے کے لیے مزدوری بھی کی

سریندرن پٹیل: امریکی جج جنھوں نے بچپن میں فاقوں سے بچنے کے لیے مزدوری بھی کیمضمون کی تفصیلمصنف, عمران قریشیعہدہ, بی بی سی ہندیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSURENDRAN PATTELگذشتہ ہفتے جب انڈین نژاد وکیل سریندرن پٹیل نے ایک امریکی عدالت میں

چھاتی سے گرینیڈ نکالنے کا غیر معمولی آپریشن: ’خدشہ تھا کہیں کرنٹ سے گرینیڈ پھٹ نہ جائے‘

چھاتی سے گرینیڈ نکالنے کا غیر معمولی آپریشن: ’خدشہ تھا کہیں کرنٹ سے گرینیڈ پھٹ نہ جائے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایلکس بنلیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہUKRAINE MEDICAL FORCE COMMANDیوکرین میں فوجی ڈاکٹرز نے ایک غیر معمولی آپریشن

کینیڈین شہریت حاصل کرنے والے حسن: ’میں نے اس کے لیے اپنے باپ کی قیمت ادا کی ہے‘

کینیڈین شہریت حاصل کرنے والے حسن: ’میں نے اس کے لیے اپنے باپ کی قیمت ادا کی ہے‘ مضمون کی تفصیلمصنف, روبن لیونسن کنگ اور سیم کیبرالعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنحسن القنطار کہتے ہیں کہ یہ اگرچہ بہت سے پہلوؤں سے خوش آئند ہے

انڈیا کے سرحدی گاؤں میں میانمار کی طرف سے بم گرائے جانے کے دعوے، حکام کی تردید

انڈیا کے سرحدی گاؤں میں میانمار کی طرف سے بم گرائے جانے کے دعوے، حکام کی تردیدمضمون کی تفصیلمصنف, نیاز فاروقی عہدہ, بی بی سی اردو، دہلی12 جنوری 2023، 21:30 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا اور

دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی شمیمہ بیگم: ’میں ویسی نہیں ہوں جیسا لوگ سمجھتے ہیں‘

دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی شمیمہ بیگم: ’میں ویسی نہیں ہوں جیسا لوگ سمجھتے ہیں‘مضمون کی تفصیلمصنف, جوش بیکر اور جوزف لیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہJOSH BAKERبرطانیہ سے فرار ہو کر اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) یا

امریکہ میں لاٹری کے جیک پاٹس پر اربوں ڈالر کے انعامات کیسے نکلتے ہیں؟

امریکہ میں لاٹری کے جیک پاٹس پر اربوں ڈالر کے انعامات کیسے نکلتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images55 منٹ قبلامریکہ کی معروف ’میگا ملینز‘ لاٹری کی انعامی رقم اب 1.35 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ منگل کی رات ہونے والے ڈرا میں…

ایلون مسک کی دولت میں کمی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ایلون مسک کی دولت میں کمی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا مضمون کی تفصیلمصنف, فاریہ مسعودعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹوئٹر کے مالک اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور یہ ذاتی

وائس آف دی گلوبل ساؤتھ: کیا ترکی، سعودی عرب اور انڈیا اپنا رخ بدل رہے ہیں؟

وائس آف دی گلوبل ساؤتھ: کیا ترکی، سعودی عرب اور انڈیا اپنا رخ بدل رہے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, نامہ نگار بی بی سی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین جنگ میں ترکی اور انڈیا نے امریکی دباؤ کے سامنے

طالبان سے متعلق ’بیان کو توڑ مروڑ‘ کر میرے خاندان کو خطرے میں ڈالا گیا: شہزادہ ہیری

طالبان سے متعلق ’بیان کو توڑ مروڑ‘ کر میرے خاندان کو خطرے میں ڈالا گیا: شہزادہ ہیری،تصویر کا ذریعہWPA POOL32 منٹ قبلبرطانیہ کے شہزادے ہیری نے اس دعوے کو ایک ’خطرناک جھوٹ‘ قرار دیا ہے کہ انھوں نے اپنی سوانح عمری میں افغانستان میں فرائض کی…

’پاکستان سے آئے کارگو‘ میں یورینیئم سے آلودہ دھات برآمد، برطانیہ میں تحقیقات

’پاکستان سے آئے کارگو‘ میں یورینیئم سے آلودہ دھات برآمد، برطانیہ میں تحقیقاتمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل سینڈفورڈعہدہ, نمائندہ بی بی سی برائے داخلہ امور57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ ماہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر یورینیئم سے

برازیل فسادات: پارلیمنٹ، سپریم کورٹ پر دھاوے کے بعد اعلیٰ افسران کی گرفتاری کا حکم

برازیل: ’نجات دہندہ‘ رہنما کی شکست اور معاملات میں فوج کی عدم مداخلت سے مایوس مظاہرین کا پارلیمنٹ، سپریم کورٹ پر حملہمضمون کی تفصیلمصنف, ونیسا بشلٹرعہدہ, بی بی سی نیوز57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرازیل کے سابق صدر جائیر بولسونارو کے