توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی، فیصل چوہدری
فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 3 جنوری…