غزہ پر کیا گیا طنز اسرائیلی وزارتِ دفاع کو مہنگا پڑ گیا
اسرائیلی وزارتِ دفاع کی جانب سے سوشل میڈیا پر غزہ پر کیا گیا طنز اسی کو مہنگا پڑ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع نے مفت پارکنگ، ایک سوئمنگ پول، انٹرنیٹ اور سرنگوں کے الفاظ استمعال کر کے غزہ کی پٹی میں ایک مشہور لگژری ہوٹل کا…