بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیئے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے نئے چیئرمین کے انتخاب کا اعلامیہ سامنے آیا ہے۔

کیپٹل ٹاک میں صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار شعیب شاہین نے کہا کہ 62 ون ایف کے خاتمے کی بجائے اس میں ضروری ترامیم ہونی چاہئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.