وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے قانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، اسپورٹس کمپلیکس اور مکران ہائی وے کو گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری کیے جائیں گے۔
دوسری جانب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کابینہ نے مقامی اور بین الاقومی سکوک بانڈز کے اجرا کی منظوری دے دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.