ڈیرہ اسماعیل خان میں 26 مارچ کو تین روزہ آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز ہورہا ہے۔
ریلی میں پاکستان بھر کے ٹاپ رائیڈرز حصہ لیں گے جبکہ تقریب میں چاروں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعوکیا گیا ہے۔
سی پیک کے مغربی روٹ کے ساتھ 165 کلومیٹر ریتیلے ٹریک پر ملک کے ٹاپ رائیڈرز جیپیں دوڑائیں گے۔
کورونا ایس او پیز کو ملحوظ رکھتے ہوئے یہ میگا ایونٹ کرایا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.