چیک جمہوریہ اور روس کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
یورپی میڈیا کے مطابق روس اور چیک جمہوریہ نے سفارت کار بیدخل کردیے ہیں، یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ہم روس کے خلاف ای یو سطح پر ایکشن لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 ممالک سے روس کے سفارتکاروں کی بیدخلی پر غور کیا جارہا ہے، روسی انٹیلیجنس نےاسلحے کے زور پر بلغارین تاجر کو چیک جمہوریہ میں نشانہ بنایا تھا۔
بلغارین تاجرنےیوکرائن کی جنگ میں روس کےخلاف یوکرائن میں اسلحہ فراہم کیا تھا، امریکا اور یورپی یونین روس کےخلاف اقدام چیک جمہوریہ میں کارروائی پر کر رہے ہیں۔
Comments are closed.