توہین الیکشن کمیشن: فواد چوہدری، بانی پی ٹی آئی پر 3 جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی
بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت 3 جنوری کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق فواد چوہدری اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد…