ایشیاکپ، افغانستان سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، سعود، فہیم، طیب شامل
ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم میں فہیم اشرف، طیب طاہر اور ٹیسٹ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سعود شکیل کو بھی شامل کرلیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی…