چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی، عطاتارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کے فیصلے…