9 مئی کیس: پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں نے بیان ریکارڈ کروادیے
9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر سرکاری املاک پر حملے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور علیمہ خان جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوگئیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور…