منگل9؍ربیع الاوّل 1445ھ26؍ستمبر 2023ء

Monthly Archives

اگست 2023

پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کی تاریخوں کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی جس کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی…

ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے حوالے سے فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے، اجلاس میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔کراچی…

سرجانی، نیوکراچی میں پانی کے کنکشن بحال نہ کرنے پر بلاول ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پانی کے کنکشن کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ان کا کہنا ہے اگر پانی کے کنکشن بحال نہ کیے گئے تو بلاول ہاؤس کا رخ کریں گے۔جماعت اسلامی…

آرمی چیف سے چین کے نائب وزیر اعظم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا کہ…

نادرا کی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا۔ایئرلائنز انتظامیہ کو مسافروں سے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔نادرا کی جانب سے ملک بھر کے…

پشاور: سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کے درمیان تلخ کلامی

پشاور سول سیکریٹریٹ پی اینڈ ڈی دفتر میں سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کےدرمیان تلخ کلامی ہوئی۔اقبال وزیر نے چیف رورل ڈیولپمنٹ حامد نوید سے اپنی ترقیاتی اسکیمیں اے ڈی پی میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیف رول ڈیولپمنٹ…

سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا ہے۔ایک بیان میں فضل الرحمان نے کہا کہ سفاکوں نے امن کے نام سے ہونے والے اجتماع پر حملہ کیا، یہ صرف جے یو آئی پر نہیں، پاکستان…

سی پیک سے 25 ارب ڈالر کا سرمایہ آیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان میں 25 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی اور لاکھوں افراد کو روزگار ملا۔سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی…

ایشز: پانچواں ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کا خواب چکنا چور

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ اوول ٹیسٹ کے آخری دن آسٹریلوی ٹیم 334 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 2001 کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ میں ایشز جیتنے کا آسٹریلیا کا…

جولائی میں او جی ڈی سی ایل کی تیل، گیس و ایل پی جی پیدوار میں اضافہ

جولائی میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی تیل، گیس اور ایل پی جی پیدوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی کامیابیوں میں کنواں نم ایسٹ1 کی کامیاب پرفارمنس شامل ہے، یہ کنواں ضلع…