پشاور: تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب
خیبر پختونخوا کی تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے تمام 155 پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکای اور غیر حتمی نتیجہ آگیا۔غیر…