پنک گیمز سے مستقبل میں پاکستان کو نئی خواتین کھلاڑی ملیں گی، وہاب ریاض
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پنک گیمز سے مستقبل میں پاکستان کو نئی خواتین کھلاڑی ملیں گی۔پنک گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ خواتین کھلاڑیوں کو موقع دینا ہے تاکہ وہ اپنی…