وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سلیمان شہباز نے…
بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ، حب اور پشین کی ایک میونسپل کمیٹی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ضلع حب ایک میونسپل کارپوریشن حب، 3 میونسپل…
زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ایک خاتون کھلونا شیر لے کر زمان پارک کے باہر پہنچ گئی، جہاں پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی بھی ہوئی۔خاتون کے ہاتھ میں کھلونا شیر…
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے ذمہ دار ترقی یافتہ ممالک ہیں، اس وقت موسمی تبدیلی پوری دنیا کےلیے بہت بڑا چیلنج ہے، تمام ممالک کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم…
اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص نے ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں ہونے والے رہائشیوں کی میٹنگ کے موقع پر فائرنگ کر کے 3 خواتین کو ہلاک اور 4 افراد کو زخمی کر دیا، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔روم سے اطالوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ…
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو مہنگائی کی نہیں، میری گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے بیچوں یا جو مرضی کروں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم پر چوروں کا ٹولہ مسلط ہے،…
عراق کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی صوبوں صلاح الدین اور کرکوک میں داعش کے 6 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔عراقی فوج کے میڈیا سیل نے 6 جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، داعش کے خلاف آپریشن میں مقامی قبائلیوں نے بھی حصہ لیا تھا۔ہلاک جنگجوؤں کے قبضے…
ترک صدر رجب طیب اردوان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ انقرہ سے ترک ایوان صدر کے مطابق ترکیہ اور روس کے صدور کی اتوار کو بحیرہ اسود کی اناج راہداری سے برآمدات پر بات چیت ہوئی ہے۔ ترک ایوان صدر کے مطابق ٹیلیفونک…
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے چنیوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پر…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھنا چاہتا ہےکہ معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے؟ تو 2 واقعات کافی ہیں۔ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ 75 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کو زیرِحراست…
طلاق کی افواہوں کے درمیان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر 'دی مرزا ملک شو' کا پرومو شیئر کیا، جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔30 سیکنڈ کی پرومو ویڈیو میں شعیب…
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی نے شادی کی پانچویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ انوشکا شرما کےلیے پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی لو اسٹوری 2013 میں ایک شیمپو کے اشتہار میں کام کرنے کے بعد مشہور…
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کا ٹولہ 4 سال ملک پر مسلط رہا، فرح گوگی اور پنکی عمران خان کے سارے احکامات…
بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے خیموں پر جلسوں میں کارکنوں کو بٹھانے کےلیے استعمال ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والے جمیعت علما اسلام ف کے جلسے میں یو این ایچ سی آر کے خیموں کا استعمال کیا گیا۔جے یو آئی رہنما حاجی…
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 62 فیصد نوجوان ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔اس سروے میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک چھوڑ کر جانے کی خواہش 15 سے 24 برس کی عمر کے…
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔فرخ حبیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ہر صورت اقتدار چاہیئے تاکہ این آر او 2 کی حفاظت کر سکیں، پی ڈی ایم کی حکومت کے آتے…
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔پشاور میں صوبائی ترجمان اے این پی ثمربلور نے نجی ڈیجٹیل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا…