وسیم اکرم نے بھارتی بالر ارشدیپ کو کنفیوژ کردیا
پاکستان کے سابق کپتان و فاسٹ بالر وسیم اکرم نے ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ سے ہونے والی ملاقات میں انہیں کنفیوژ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارشدیپ سنگھ کے کوچ جسونت رائے نے بھارتی کرکٹر اور وسیم اکرم کی متحدہ عرب امارات…