اورنگی ٹاؤن: پانی کے ٹینک سے 2 بہنوں کی لاشیں برآمد
کراچی میں اورنگی ٹاؤن کی فقیر کالونی میں پانی کے ٹینک سے 2 بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں بہنوں نے خودکشی کی ہے۔پولیس کے مطابق اہل خانہ گھریلو تنازع پر 2 بہنوں کی موت کو خودکشی کا…