سیلاب متاثرین کی امداد، کینیڈا کے وزیر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اگلے ہفتے پاکستان آئیں گے
کینیڈا کے وزیرِ انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ہرجیت سجن اگلے ہفتے پاکستان آئیں گے، وفد میں پاکستانی نژاد اراکینِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد اور اقراء خالد بھی شامل ہوں گی۔کینیڈین وفد پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور امدادی کاموں کا جائزہ لے گا، وفد…