منچھر جھیل کے ریلوں سے انڈس ہائی وے پر پل ٹوٹنے سے سیہون دادو روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی۔ منچھر جھیل میں آر ڈی 52 میں ڈالے گئے شگاف سے پانی کا اخراج تیزی سے جاری ہے۔ سجاول کے ساحلی علاقوں میں پانی کا ریلہ داخل ہو گیا ہے، جہاں…
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔مریم نواز کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں…
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوش خبری سنا دی کہ اکتوبر میں مہنگائی میں کمی ہو گی، بجلی کے بلوں میں بھی کمی ہو گی، البتہ ستمبر کا مہینہ مشکل ہے۔’’اسی سال 21 ارب ڈالرز کا ادا کرنا ہے‘‘اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی…
ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں ہونے والے پاک بمقابلہ بھارت میچ سے تاحال دلچسپ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک نئی ویڈیو نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو قہقے لگانے پر مجبور کر دیا ہے۔بھارتی سابق کپتان و کھلاڑی…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، کسی انکوائری سے نہیں ڈر رہے۔ایف آئی اے دفتر میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے، ایف آئی اے…
خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ کو جلسے میں دھمکیاں دینے کے معاملے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرا دیا۔عمران خان…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم جوابدہ ہوں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے…
پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی اس وقت سیلاب کے سبب مصائب کی لپیٹ میں ہیں، ایسے میں سامنے آنے والی ویڈیوز انسانیت کا درد رکھنے والوں کے زخموں پر نمک کا کام کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سیلاب سے متاثرہ کمسن بچی کی ویڈیو…
شدید بارشوں کے دوران دریا عبور کرنے کی خاطر بنایا گیا پُل ناقص تعمیراتی مواد کے استعمال کے باعث افتتاحی تقریب میں ہی ٹوٹ گیا۔افریقا کی ریاست ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو کا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو کر حکام کے تمسخر کا باعث بن…
وزیرِ اعظم کو ملنے والے غیر ملکی تحائف اب وزیرِ اعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بیرونِ ممالک سے ملنے والے تحائف اب عوام بھی دیکھ سکیں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز…
اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کو سیلاب زدگان کی مدد کرنے پر بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بنا دیا گیا۔عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل وہ ڈپٹی سیکریٹری آبپاشی تعینات تھیں۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین کو…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں محمد رضوان نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ…
لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھجوا دیا۔دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ رمضان شوگر ملز کیس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف…