پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو گزشتہ روز چشتیاں میں کیے گئے جلسے کے دوران خواتین نے خوشگوار حیرانی میں مبتلا کر دیا۔مریم نواز شریف نے گزشتہ روز شہر چشتیاں میں کامیاب جلسہ کیا اور اس دوران بنائی گئی متعدد ویڈیوز اور…
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کی پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے متاثرینِ سیلاب کے لیے ہنگامی امداد کی ترسیل شروع کر دی۔امریکی سفارت خانے کے مطابق یو ایس ایڈ کے تعاون سے متاثرینِ…
محکمہ تعلیم کے چیف سکریٹری نے ایڈشنل ڈائریکٹر فرناز ریاض کو ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن ایلیمینٹری/ سیکنڈری/ ہائر سکینڈری کا ڈاریکٹر مقرر کردیا.انہوں نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ شاہد زمان کو ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول ایجوکیشن کے…
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ خارج کر دیا۔ذرائع کے مطابق فرح خان کے خلاف فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا الزام تھا۔مقدمے میں فرح خان کی والدہ…
جدہ سے کراچی آنیوالی غیر ملکی پرواز حادثے سے بچ گئی، لینڈنگ سے قبل جہاز سے پرندہ ٹکرایا تھا۔ایئر لائن حکام کے مطابق کپتان نے مہارت سے طیارے کو بحفاظت اتار لیا، تاہم پرندہ ٹکرانے سے انجن کو نقصان پہنچا۔ایئر لائن حکام نے بتایا کہ مسافروں…
پنجاب حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا اعلان کردیا۔وزیرِ کھیل پنجاب نے بتایا کہ ملکی تاریخ کی سب سےبڑی اسکرین نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نصب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میچ دیکھنے کیلئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انٹری فری…
برطانیہ پر 70 برس تک حکمرانی کرنے والی الزبتھ دوم گزشتہ روز 96 برس کی عمر میں بیلمورل میں وفات پا گئیں۔ ملکہ کی موت کی خبر کے ساتھ ہی برطانیہ سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ملکہ برطانیہ کے انتقال کے ساتھ ہی برطانیہ کی حکمرانی فوری طور پر بغیر کسی…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور نے ملاقات کی ہے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے…
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بہت فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں پاکستان میں ہونے والے سیلاب کے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔انتونیو…
بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔یہ اظہارِ…