جمعرات21؍ربیع الثانی 1444ھ17؍نومبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

فاسٹ بولر شاہ نواز داہانی فٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز داہانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز داہانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔قومی کرکٹر شاہ نواز داہانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار…

ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کرکٹ کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 123 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 123 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 948 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 42 ہزار 98 رہی۔حصص…

ایڈیشنل ڈائریکٹر فرناز ریاض کو ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن مقرر کردیا گیا

محکمہ تعلیم کے چیف سکریٹری نے ایڈیشنل ڈائریکٹر فرناز ریاض کو ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن ایلیمینٹری/ سیکنڈری/ ہائر سکینڈری کا ڈاریکٹر مقرر کردیا.انہوں نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ شاہد زمان کو ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول ایجوکیشن کے…

ویڈیو: ملکہ برطانیہ کا 50 ویں جشن آزادی کے موقع پر یادگار دورۂ پاکستان

ملکہ الزبتھ دوم جوکہ گزشتہ روز 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، اپنی زندگی میں دو بار پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں۔ملکہ برطانیہ پہلی بار1961ء میں اپنے شوہر، ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں۔انہوں نے پاکستان میں کراچی،…

عدالتی حکم کے باوجود جے آئی ٹی میں شامل تفتیش نہ ہونے پر عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت کے معاملے پر عمران خان عدالتی حکم کے باوجود جے آئی ٹی کے سامنے شاملِ تفتیش نہیں ہوئے، جس پر انہیں نوٹس جاری کردیا گیا۔پولیس نے عمران خان کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر…

افغانستان اور بھارت میچ کے بعد مزاحیہ میمز کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز ایشیا کپ 2022ء کے غیر اہم میچ میں بھارت کی جانب سے افغانستان کو 101 رنز سے ہرایا گیا۔افغانستان کا بھارت سے ہارنا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا سیلاب آ گیا جس سے انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔میمرز کے مطابق یہ…

پمپنگ مشینوں کے فوری بندوبست کیلئے PDMA کو کہا ہے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سکھر سے پانی نیچے جارہا ہے، پی ڈی ایم اے کو کہا ہے کہ پمپنگ مشینوں کا فوری بندوبست کیا جائے۔وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ریلوے ٹریک کو…

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی ملکہ برطانیہ کے ہمراہ ایک یاد گار تصویر شیئر کردی

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ، سماجی کارکن شنیرا اکرم نے بھی ملکہ برطانیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔شنیرا اکرم نے اپنی انسٹا اسٹوری پر وسیم اکرم کی ملکہ برطانیہ کے ساتھ ملاقات کی ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر…

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کمپیوٹر آپریٹر کو KP ہاؤس کا انچارج لگا دیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے گومل یونیورسٹی کے کمپیوٹر آپریٹر کو کے پی ہاؤس اسلام آباد کا انچارج لگا دیا۔ذرائع کے مطابق کے پی حکومت نے گریڈ 18 کی پوسٹ پر گریڈ 16 کا کمپیوٹر آپریٹر تعینات کر دیا ۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا…

دورہ پاکستان کا مقصد عالمی برادری سے مدد کی اپیل ہے، یو این سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کا مقصد عالمی برادری سے پاکستان کے لیے مدد کی اپیل ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کمیونٹی کو براہ راست…

کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  بجلی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔نیپرا…

کورنگی سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے کئی کوتاہیاں کیں

کراچی کے علاقے کورنگی سے ملنے والی خاتون کی لاش کے معاملے میں پولیس نے کئی کوتاہیاں کیں، پوسٹ مارٹم یا کیمیکل ایگزامینیشن کروانا ضروری نہیں سمجھا، خود ہی فرض کرلیا کہ خاتون نشے کی عادی تھی، اس لیے موت نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی…