بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  بجلی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت کم ہونے کا ریلیف ستمبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.