اتوار24؍ربیع الثانی 1444ھ20؍نومبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

کینیڈا کا متحدہ عرب امارات میں پناہ گزین افغانوں کی آبادکاری کا اعلان

طالبان حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو کینیڈا نے اپنے یہاں آباد کرنے کا اعلان کردیا۔امریکا نے کینیڈا سے درخواست کی تھی کہ ابوظبی میں موجود 5 ہزار افغان پناہ گزینوں میں سے چند کو اپنے…

اسکول سے کورس، یونیفارم خریدنے کی پابندی ختم

سندھ حکومت نے والدین کے حق میں ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسکول سے کورس، یونیفارم خریدنے کی پابندی ختم کردی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے…

ملکہ نے اپنی زندگی لوگوں کی خدمت کے لیے وقف رکھی، بادشاہ چارلس

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم نے تخت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ ملکہ نے اپنی زندگی لوگوں کی خدمت کے لیے وقف رکھی۔لندن میں خطاب کرتے ہوئے بادشاہ چارلس کا کہنا تھا کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ ایک متاثر کن شخصیت تھیں، ملکہ نے اپنی ذمہ…

اسلام آباد: 81 افراد ڈینگی میں مبتلا، دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد میں ڈینگی جان لیوا صورتحال اختیار کرنے لگا، اسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کا شکار دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس طرح رواں سال اسلام آباد میں ڈینگی سے مرنے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ رواں سال مجموعی طور پر 546 افراد…

چاچا کرکٹ کا بابر سے متعلق ان کے والد کو دلچسپ مشورہ

چاچا کرکٹ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں چاچا کرکٹ نے کہا کہ میں بابر اعظم کے والد کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے بیٹے کی جلد سے جلد شادی کردیں، تاکہ ان کی…

امریکا نے روس کو ڈرون فراہم کرنیوالی ایرانی کمپنی پر پابندی لگادی

امریکا کے محکمہ خزانہ نے روس کو ڈرون فراہم کرنے والی ایرانی کمپنی پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ نے پابندی لگانے کا اعلان جمعرات کو کیا۔امریکی محکمہ خزانہ کی طرف سے تین دیگر ایرانی کمپنیوں پر بھی پابندی…

آرمی چیف سے یو ایس ایڈ عہدیدار کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی عہدیدار نے پاکستانی عوام کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات کے…

عمران خان اب ایسی حرکتیں کریں گے تو اپنے انجام کو پہنچیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان اب ایسی حرکتیں کریں گے تو اپنے انجام کو پہنچیں گے، قوم کو اس شخص کی شناخت کرنی چاہیے، ورنہ یہ قوم کو حادثے سے دو چار کرے گا۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں عمران خان کے خلاف…

قلات میں ٹرک سے ٹماٹر گرانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

قلات کے علاقے منگچر میں ٹرک سے ٹماٹر گرانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کمشنر قلات داؤد خلجی کے مطابق ملزم کو ویڈیو کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مظاہرین…

بے گناہ ہوں، مقدمہ خارج کیا جائے، عمران خان کا دہشتگردی مقدمے میں جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے کے معاملے پر تحریری جواب جمع کروادیا۔عمران خان نے اپنے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کے ذریعے جے آئی ٹی کو تحریری جواب جمع کروایا۔تحریری…

ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں، جو اتوار کو کھیلا جائے گا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 19.1 اوور…

 آئی ایم ایف سے   پیسے آنے کے باوجودبھی  پیسہ تیزی سے گر رہا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف  کے مرکزی  رہنما و سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا  ہے کہ آئی ایم ایف سے   پیسے آنے کے باوجودبھی  پیسہ تیزی سے گر رہا ہے،گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54فیصد کمی …

لاپتہ افراد بازیابی کیس : وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہوگئے. نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت…

پاکستان میں سیلاب سے تباہی معمولی نہیں، دنیا مدد کیلیے آگے بڑھے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والا سیلاب کوئی معمولی چیز نہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑی قدرتی آفت ہے، جس کی تباہ کاریاں اور نقصانات ختم کرنے اور بعد ازاں بحالی کے لیے دنیا کو…