منگل19؍ربیع الثانی 1444ھ15؍نومبر2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا۔بکنگھم پیلس کے اعلامیے کے مطابق شاہ چارلس اپنا نام تبدیل کرنے کا اختیار استعمال کرسکیں گے۔ وہ کنگ آرتھر، کنگ فلپ یا کنگ جارج…

ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، دکھ کی گھڑی میں ہم برطانیہ کے عوام، حکومت اور شاہی خاندان کے ساتھ ہیں۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیغام میں کہا…

عالمی رہنماؤں کا ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہار افسوس

عالمی رہنماؤں کی جانب سے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یہ ہمارے ملک کا اداس ترین دن ہے، ملکہ کے جانے سے ہر فرد کا دل غمزدہ ہے۔ طویل حکمرانی کرنے والی…

عمران پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان دھمکیاں کسی اور…

دریائے سندھ کی سطح میں معمولی کمی، دِنستر واہ کے گیٹ کھل گئے

سیہون کے مقام پر دریائے سندھ کی سطح میں معمولی کمی کے بعد منچھر کے پانی کو دریائے سندھ میں لے جانے والی دِنستر واہ کے گیٹ کھول دئیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں بھی کمی ہورہی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے حکام کے مطابق…

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے تیز

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، کراچی میں ایک دن میں مزید 87 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔شہر میں دو ماہ کے دوران ڈينگی سے 29 افراد جاں بحق ہوچکے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق کراچی کی مختلف لیبس میں ایک…

نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار

سندھ حکومت نے نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار دے دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول کی جانب سے کتابیں، کاپیاں، یونیفارم اور اسٹیشنری کی…

اسپین میں اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے بھاری تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار

ہسپانوی پولیس نے بوائے فرینڈ کی مدد سے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچاکر اپنی ماں سے بھاری تاوان وصول کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ ہسپانوی قومی قانون نافذ کر نے والے سول ادارے گوردیا نے اس ہفتے کے اوائل میں خاتون کے اغوا کی ایک…

بابر اعظم اچھا کھیل رہے ہیں، بس بدقسمتی چل رہی ہے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ تمام ٹیموں کے مڈل آرڈر سنچریاں نہیں بنا رہے، بابر اعظم اچھا کھیل رہے ہیں، بس بدقسمتی چل رہی ہے۔چاچا کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ بابر اعظم کی ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں…

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب سے تباہی پر دکھ کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔ امریکی وزیر دفاع نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر دکھ کا اظہار کیا۔ آئی…

حسن علی کیچ لینے کے بعد تھرو بال کھیلنے لگے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی، میچ میں حسن علی ڈاؤسن شاناکا کا کیچ لینے کے بعد افتخار احمد کے ساتھ تھرو بال کھیلنے لگے جس کی…

خیبر پختونخوا: ٹانک کے میئر پر قاتلانہ حملہ، 4 پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا میں ٹانک کے میئر صدام حسین پر مسلح افراد کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے، حملے میں سیکیورٹی پر مامور 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل ٹانک کے میئر کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس وین پر…

کراچی میں 109 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 109 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے مختلف اضلاع میں 108 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 730 ہوگئی۔ دریں…

البانیا میں مبینہ سائبر حملہ، امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

نیٹو اتحادی ملک البانیا میں ایران کے مبینہ سائبر حملے کے خلاف امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق البانیا میں سائبر حملے کے خلاف ایران کی وزارت سلامتی و خفیہ معلومات اور اس کے وزیر اسماعیل خطیب پر پابندیاں…

ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت، لندن میں 96 توپوں کی سلامی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لندن میں 96 توپوں کی سلامی دی گئی۔توپوں کی سلامی لندن کے مختلف مقامات پر دی گئی، ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کر گئی تھیں۔دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ…