پاکستان بمقابلہ افغانستان کے دوران قومی کھلاڑی نسیم شاہ کی جانب سے لگائے گئے دھواں دار چھکے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلے میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں نسیم شاہ کی جانب سے پاکستان کو…
وزیرِ اعظم شہباز شریف، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو سیلاب سے متاثر ہونے والے سندھ کے شہر سکھر پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ استقبال…
بھارت میں ڈیم کا پانی اترنے پر 600 سال قدیم ایک مسجد اپنی اصلی حالت میں ابھر آئی ہے جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں 30 سال قبل ایک مسجد ڈیم کے پانی میں ڈوب گئی…
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باوجود بھی فینز قومی کرکٹرز کا حوصلہ بڑھاتے رہے اور فخر زمان، شاہنواز دھانی اور افتخار احمد کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹیڈیم سے ہوٹل واپسی کے دوران…
حیدر آباد میں ریلیف کیمپ کے متاثرین کے دکھ خوشیوں میں تبدیل ہوگئے، خیرپور سے آنے والے دو متاثرہ جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں گورنمںٹ گرلز کالج میں قائم ریلف کیمپ کے متاثرین اپنا دکھ تکالیف پریشانیوں کو…
ایشیا کپ 2022ء کے سیمی فائنل میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ کے دوران بابر اعظم کو ٹیم کو اپنے کپتان ہونے کی یاد دہانی کروانی پڑ گئی۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں جب سری لنکن ٹیم مضبوط ہو کر پچ پر جمنے لگی تو قومی کھلاڑیوں کو وکٹ لینے کی…
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی سپورٹر شوہر عبداللّٰہ نے پاکستانی اہلیہ کی ٹیم کو فائنل میں سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔یو اے ای میں جاری ایشیا کپ نے دبئی میں مقیم ایک جوڑے کو بہت مقبول بنا دیا اور اس کی وجہ یہ…
ملکہ الزبتھ کے ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہی شاہی خاندان کے تمام افراد ملکہ کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے اسکاٹ لینڈ کے بالمورل کیسل میں جمع ہونا شروع ہوگئے تھے لیکن ڈچز آف کارنوال اینڈ کیمبرج کیٹ مڈلٹن اور ان کے…
احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے دونوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت…
وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سندھ اور بلوچستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر، لاڑکانہ اور اوستہ محمد…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا فیصلہ جو بھی ہو اسے سب قبول کرتے ہیں لیکن عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔اسی حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان توہین عدالت کیس میں…
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا۔ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر نے 145 ون ڈے کھیلے جبکہ اپنی آخری 7 اننگز…
سوات میں سیلاب نے بڑے بڑے ہوٹلوں کا نام و نشان تک مٹا دیا، جو راستے میں آیا بہہ گیا، تعمیراتی شاہکار، خوبصورت ہوٹل، پل، سڑکیں سب تنکوں کی طرح بہہ گئے۔ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے دریا کنارے آباد غیر قانونی عمارتوں اور ہوٹلز کے خلاف ایکشن…
سیلابی پانی نے سندھ کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں بھی زندگی مفلوج کردی ہے۔ڈیڑھ لاکھ آبادی والے شہر میں گھر، دکانیں، عمارتیں اور اسپتال کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کل دوپہر تک دریا کی سطح میں کمی کا امکان ہے جس کے بعد…