پاکستان کو گیس سپلائی پائپ لائن ممکن، صدر پیوٹن
وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس سے پاکستان کو گیس سپلائی پائپ لائن ممکن ہے۔ان کا مزید کہنا…