وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ملاقات ہوئی ہے۔سمرقند سے موصولہ اطلاعات و اعلامیہ کے مطابق یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ…
کے-الیکٹرک کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے، کے-الیکٹرک بطور ادارہ حکومتی احکامات کی تعمیل کر رہا ہے۔ترجمان…
اسلام آباد:وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ‘شنگھائی اسپرٹ’ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے،عالمی اقتصادی بحران نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان مزید تعاون کی ضرورت کو جنم دیا…
اسلام آباد:تحریک انصاف نے اپنے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
درخواست میں کہا گیا کہ عوام سے تازہ مینڈیٹ…
کراچی:سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکورٹی اقدامات کے پیش نظر موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے…
تاجکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان پاکستان کے حوالے کردیا گیا۔ جمرود این ایل سی ٹرمینل خیبر پر وزیراعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام نے سامان وصول کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا کہ…
پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسکواڈ کے اعلان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اور نیوزی لینڈ میں سہہ…
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے اثاثے امریکا نے چھینے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے افغان عوام کی ملکیت پر قبضہ کیا ہوا ہے، امریکا افغان عوام کے اثاثوں کا مالک نہیں۔ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خطاب میں مختلف اشیاء کی قیمتوں کے اعداد و شمار تو خوب بتائے تاہم لیٹر اور کلو میں فرق بھول گئے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی ساری شرائط مان لیں، تاریخی مہنگائی…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے باہمی تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے۔جمہوریہ کوریا اور پاکستان انفرااسٹرکچر بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ملکوں کے…
قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس بھیج دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کی وڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔شہزاد اکبر کے خلاف نیب تحقیقات جاری ہیں جس پر انہوں نے وڈیو لنک کے ذریعے تفتیش میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔جسٹس میاں گل حسن…