وزیراعظم سےکمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹر خارجہ امور کمیشن کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے کمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹر خارجہ امور کمیشن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رہنما کمیونسٹ پارٹی یانگ جیچی (Yang Jiechi) نے امید ظاہر کی کہ شہباز شریف کی قیادت…