روس پر انحصار کم کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو بڑی فوجی امداد کی تیاری
امریکا بھارت کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور اس کا روسی ہتھیاروں پر انحصار کم کرنے کے لیے بڑے فوجی امدادی پیکیج کی تیاری کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیر غور پیکیج میں فوجی مالی معاونت بھی شامل ہے جو مجموعی طور پر 50…