حکمران جماعتوں میں ون مین ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں میں خاندانی اجارہ داریاں اور ون مین ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ سرمایہ داروں نے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔…