جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

کراچی: صدر دھماکا، ہلاک ملزم کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کے ہاتھوں مقابلے میں ہلاک ملزم کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضی وہاب کے ہمراہ سی ٹی ڈی پولیس حکام نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران…

حمزہ شہباز قانون کا پروفیسر بننے کی کوشش کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز قانون کا پروفیسر بننے کی کوشش کر رہا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز کس منہ سے…

کشمیری رہنما یاسین ملک دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار

مقبوصہ کشمیر کے رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے این آئی اے سے کہا کہ وہ یاسین ملک کی مالی حالت معلوم کرے۔عدالت نے یاسین ملک سے ان کے مالیاتی تخمینہ سے…

مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘ کا عنوان جاری کردیا

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘ کا عنوان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10روز کی تقریبات کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قیام…

ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرر و تبادلے روک دیے گئے

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری و تبادلوں سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ ازخود نوٹس…

پاکستان IMF کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں سیکریٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک دوحا پہنچ چکے ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ابھی تکنیکی سطح کے مذاکرات ہیں جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

عمران خان کو کچھ ہوا تو حالات کو کوئی قابو میں نہیں رکھ سکے گا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو کوئی حالات قابو میں نہیں رکھ سکے گا۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان…

موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلانے والا بازیگر جاں بحق

راولپنڈی کے ایوب پارک میں سرکس کے موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بخت الله جاں بحق ہوگئے۔موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والے بخت اللہ حادثے کا شکار ہوئے تھے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ…

مجھے اپنے گھٹنوں کے درد کیلئے شراب چاہیے، پوپ فرانسس

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کے ایک لطیفے نے اُن کے چاہنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا ’سی ٹی وی نیوز‘ کی جانب سے پوپ فرانسس کی ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ہے، اس ویڈیو میں  پوپ فرانسس اپنے گھٹنوں کے درد کے…

انٹر بینک میں ڈالر 200 سے تجاوز کر گیا

انٹر بینک میں ڈالر 200 روپے سے تجاوز کر گیا۔ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری ملک میں آج بھی دیکھی جا رہی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاو 1.61 روپے بڑھا ہے، جبکہ 11 اپریل سے آج تک ڈالر 17.07 روپے مہنگا ہوا ہے۔رواں مالی سال میں…